پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی،ہیتھرایئرپورٹ پر 2مسافر گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی،ہیتھرایئرپورٹ پر 2مسافر گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی،ہیتھرایئرپورٹ پر 2مسافر گرفتار Pakistan PIA LondonPolice Arrested TwoDrunkPassengers HeathrowAirport pid_gov MoIB_Official

گرفتار کرلیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق لندن سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 786 میں 2 مسافروں کی ہنگامہ آرائی کے باعث دونوں مسافروں کو لندن پولیس نے گرفتار کرلیا۔ دونوں مسافر نشے میں تھے اور دیگرمسافروں کو پریشان کررہے تھے، نشے میں دھت دونوں مسافر آپس میں لڑ پڑے اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی جس پر مسافروں نے فضائی میزبان سے شکایت

کی۔مسافروں کی ہنگامہ آرائی کے باعث جہاز کے کپتان نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے پولیس طلب کرلی جب کہ طیارہ کو ٹیکسی وے پر سے واپس لے جایا گیا جہاں لندن پولیس نے دونوں مسافروں کو تحویل میں لے لیا۔ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ ہنگامہ آرائی کے باعث پروازایک گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی جب کہ دونوں مسافروں کو بلیک لسٹ کر دیا گیا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی دور: بجلی 15 بار مہنگی، صارفین پر 570 ارب کا اضافی بوجھپی ٹی آئی دور: بجلی 15 بار مہنگی، صارفین پر 570 ارب کا اضافی بوجھ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی دور: بجلی 15 بار مہنگیپی ٹی آئی دور: بجلی 15 بار مہنگیپاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں ایک سال کے دوران ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارگردگی پر رپورٹ جاری کردی - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارگردگی پر رپورٹ جاری کردی - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پاکستان کا اصلاحاتی پروگرام ٹریک پر ہے، وزارت خزانہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 09:36:31