پی آئی اے طیارہ حادثہ ،کمپنی ایئربس کی فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہ

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے طیارہ حادثہ ،کمپنی ایئربس کی فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

طیارہ حادثہ ،کمپنی ایئربس کی فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہ، ملبے اورتباہ مکانات کاجائزہ ARYNews

ٹیم تباہ ہونیوالے طیارے کا بلیک باکس اور انجن اپنے ساتھ فرانس لے کر جائےگی ، جس سے اہم شواہد سامنے آئیں گے۔

تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے طیارے سے ملنے والے بلیک باکس اور وائس ڈیٹا ریکارڈر کے متعلق بریفنگ دی ، طیارہ حادثے کی تحقیقات میں انتہائی اہمیت کے حامل دونوں آلات ائر بس ٹیم کے حوالے کیے جائیں گے۔ سول ایوی ایشن اور پی آئی اے کے متعلقہ افسران جائے حادثہ پر طلب کرلیا گیا ، جائے حادثہ پر سی اے اے کا فائر ڈپارٹمنٹ اور پی آئی اے کے فلائٹ سیفٹی اور انجینئرنگ کے افسران نے جائے حادثہ پر بریفنگ دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ: پی آئی اے کی تفتیشی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہطیارہ حادثہ: پی آئی اے کی تفتیشی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہکراچی: شہرقائد میں پیش آنے والے طیارہ حادثے متعلق جائزہ لینے کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن(پی آئی اے) کی تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات، فرانسیسی ٹیم کی کراچی آمد، جائے حادثہ کا دورہ شیڈولطیارہ حادثہ تحقیقات، فرانسیسی ٹیم کی کراچی آمد، جائے حادثہ کا دورہ شیڈول
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی تفتیشی ٹیم کاجائے حادثہ کا معائنہپی آئی اے کی تفتیشی ٹیم کاجائے حادثہ کا معائنہپی آئی اے کی تفتیشی ٹیم کاجائے حادثہ کا معائنہ SamaaTV planecrash
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکمل | Abb Takk Newsطیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکمل | Abb Takk News
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکملطیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکملطیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکمل Read News PIAPlaneCrash InvestigationReport KarachiAirCrash FrenchTechnicalExperts Reach Karachi Official_PIA MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

طیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہطیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 23:11:16