پی آئی اے طیارہ حادثہ: ’پائلٹ، معاون کی توجہ کورونا پر مرکوز تھی‘

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے طیارہ حادثہ: ’پائلٹ، معاون کی توجہ کورونا پر مرکوز تھی‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

کراچی پی آئی اے طیارہ حادثہ: پائلٹ اور کو پائلٹ دونوں کی توجہ لینڈنگ کے بجائے کورونا وائرس کے موضوع پر مرکوز تھی، وزیر ہوا بازی کا قومی اسمبلی میں بیان

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے غلام سرور نے بتایا کہ انھوں نے وائس ریکارڈر کی مدد سے کاک پٹ میں ہونے والی تمام گفتگو کی سنی۔

'تاہم یہ بتاتے ہوئے بہت افسوس ہو رہا ہے کہ پورے وقت جو گفتگو چل رہی تھی پائلٹ اور معاون پائلٹ کے درمیان، وہ کورونا کے بارے میں تھی۔ ان دونوں کی توجہ نہیں تھی اور ذہنوں پر کورونا وائرس سوار تھا اور اس کے بارے میں بات کر رہے تھے۔' غلام سرور خان نے بتایا کہ حالانکہ اے ٹی سی نے پائلٹ کو پیغام دیا گیا کہ جہاز کی بلندی کم ہوتی جا رہی ہے لیکن انھوں نے معاملے کو سنجیدہ نہیں لیا اور کہا کہ وہ سنبھال لیں گے۔

'پائلٹ کی توجہ نہیں تھی۔ اور یہ بتاتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ جہاز ٹھیک تھا، لینڈنگ کا خود کار نظام لگا ہوا تھا لیکن پائلٹ نے اسے ہٹا کر اپنے کنٹرول میں لے لیا۔' خیال رہے کہ چند روز قبل ایک انکوائری رپورٹ کے حوالے سے مقامی ذرائع ابلاغ پر خبریں نشر ہوئی تھیں تاہم حکام نے ان کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ حقاق پر مبنی نہیں۔ البتہ بدھ کو وزیر ہوابازی کی قومی اسمبلی کی تقریر میں کئی نکات ایسے تھے جو مقامی میڈیا پر نشر ہو چکے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آ گئیصدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آ گئی
مزید پڑھ »

ای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔
مزید پڑھ »

غرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئیغرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئیغرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئی WestJordan COVID19 CoronavirusPandemic CoronaPatients Increase Infected WHO
مزید پڑھ »

ای سی سی کے اجلاس میں گندم اورآٹے کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم فیصلےای سی سی کے اجلاس میں گندم اورآٹے کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم فیصلےاسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں پر کنٹرول کیلئے نجی شعبہ کو گندم کی درآمد کی اجازت دیدی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 09:27:27