پی ایس او نے قومی ایئرلائن کو تیل فراہم کرنے سے انکار کردیا پروازوں میں تاخیر

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس او نے قومی ایئرلائن کو تیل فراہم کرنے سے انکار کردیا پروازوں میں تاخیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے مالی بحران کا شکار قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو جیٹ فیول دینے سے انکار کر دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ایس او کی جانب سے فیول فراہم نہ کرنے کے باعث پی آئی اے کی2پروازیں لاہور ایئرپورٹ پر روک دی گئیں۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ رقوم کی عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی روک دی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی شام 5 بجے لاہور سے

کراچی جانے والی پرواز پی کے 305 اور 6 بجے لاہور سے مدینہ جانے والی پرواز پی کے 741 کو تیل فراہم نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس او سے بات جیت کا سلسلہ جاری ہے اور ایندھن کی فراہمی کے ساتھ ہی پروازیں روانہ ہوجائیں گی۔دنیا کی مہنگی ترین شادی ہونے جا رہی ہے، دولہا دلہن کون ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس بلوں میں میٹر چارجز : صارفین کے لئے اہم خبر آگئیگیس بلوں میں میٹر چارجز : صارفین کے لئے اہم خبر آگئیکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ایس ایس جی سی کو گیس بلوں میں میٹر چارجز کی وصولی سے روک دیا اور 12 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

گیس بلوں میں میٹر چارجز : صارفین کے لئے اہم خبر آگئیگیس بلوں میں میٹر چارجز : صارفین کے لئے اہم خبر آگئیکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ایس ایس جی سی کو گیس بلوں میں میٹر چارجز کی وصولی سے روک دیا اور 12 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکمپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کے رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے خیبرپختونخوا
مزید پڑھ »

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ، کینیڈا سے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہبھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ، کینیڈا سے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہنئی دہلی : بھارت نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے معاملے کی تحقیقات میں تعاون کرنے کے بجائے کینیڈا سے اکتالیس سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 21:11:15