پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز کھیلے جائیں گے یا نہیں ؟ترجمان پی سی بی نے بڑا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز کھیلے جائیں گے یا نہیں ؟ترجمان پی سی بی نے بڑا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پی سی بی نے کہاہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز

ضرور پڑھیں:

شہباز تتلہ قتل کیس، مفخر عدیل اور اسد بھٹی کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع، مفخر عدیل کو والد سے ملاقات کی اجازت نجی ٹی وی 92 کے مطابق پی سی بی کے ترجمان نے کہاہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز ضرور کھیلے جائیں گے ،پی ایس ایل کے پلے آف میچ اور ایلیمینیٹرز راﺅنڈہوں گے ،ترجمان پی سی بی کاکہنا ہے کہ ملکی اورغیرملکی کھلاڑیوں کی موجودگی کو دیکھ کر بقیہ میچز کرائے جائیں گے ۔واضح رہے کہ پی ایس ایل فائیو کے میچز کورونا وائرس کے باعث ملتوی کئے گئے تھے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو کے چار بہترین ایمرجنگ بیٹسمینوں کی نشاندہیپی ایس ایل فائیو کے چار بہترین ایمرجنگ بیٹسمینوں کی نشاندہی
مزید پڑھ »

”زندگی کرکٹ سے بڑھ کر ہے“ پی ایس ایل سمیٹے جانے کے بعد لاہور قلندرز کے بین ڈنک کھل کر بول پڑے”زندگی کرکٹ سے بڑھ کر ہے“ پی ایس ایل سمیٹے جانے کے بعد لاہور قلندرز کے بین ڈنک کھل کر بول پڑےلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے بین ڈنک کا کہنا
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کو 6 لاکھ سے زائد تماشائیوں نےسٹیڈیمز میں بیٹھ کر دیکھا۔ وسیم خانپی ایس ایل 5 کو 6 لاکھ سے زائد تماشائیوں نےسٹیڈیمز میں بیٹھ کر دیکھا۔ وسیم خانپی ایس ایل 5 کو 6 لاکھ سے زائد تماشائیوں نےسٹیڈیمزمیں بیٹھ کر دیکھا۔ وسیم خان PSL2020 PSL5 PSLCrowd Pakistan WasimKhan HBLPSLV TheRealPCB thePSLt20 TheRealPCBMedia ICC pid_gov OfficialDGISPR ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کو 6 لاکھ سے زائد تماشائیوں نےسٹیڈیمز میں بیٹھ کر دیکھا۔ وسیم خانپی ایس ایل 5 کو 6 لاکھ سے زائد تماشائیوں نےسٹیڈیمز میں بیٹھ کر دیکھا۔ وسیم خانپی ایس ایل 5 کو 6 لاکھ سے زائد تماشائیوں نےسٹیڈیمز میں بیٹھ کر دیکھا۔ وسیم خان PSL5 PSL2020 TheRealPCB thePSLt20 Audiences Stadium PSLComesHome
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی کوریج کرنیوالے 29 بھارتیوں کو بھارت میں داخلے سے روکدیا گیا لیکن پھر۔۔۔ نجی ٹی وی چینل نے حیران کن بات بتادیپی ایس ایل کی کوریج کرنیوالے 29 بھارتیوں کو بھارت میں داخلے سے روکدیا گیا لیکن پھر۔۔۔ نجی ٹی وی چینل نے حیران کن بات بتادیکراچی (ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی کوریج کرنے والے کریو میں شامل 29بھارتی باشندوں کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 13:26:06