ری فنڈ کی رقم کب، کہاں اور کیسے وصول کی جاسکتی ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PSL2020 PSLV
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر ہوئے یا بند دروازوں میں کھیلے گئے اور یا پھر کوویڈ 19 کے باعث ان کا شیڈول تبدیل کردیا گیا تھا۔
ری فنڈنگ کا دوسرا مرحلہ 6 سے 29 اگست تک جاری رہے گا۔ جہاں لیگ کے ابتدائی شیڈول میں شامل کوالیفائر، 2 ایلیمنٹر اور فائنل میچ کی ٹکٹیں ری فنڈ کی جائیں گی۔ ان شہروں میں اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور اور ملتان کے علاوہ چکوال، حیدرآباد، گجرانوالہ، بھکر، ڈیرہ غازی، سکھر، لودھراں اور وہاڑی وغیرہ بھی شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری PSL2020 Pakistan PSLFans PSL2020Tickets Refunds Details HBLPSLV thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB pid_gov MoIB_Official HBLPak
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر
مزید پڑھ »
پی سی بی نے پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈکی تفصیلات جاری کردیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی سی بی نے پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈکی تفصیلات جاری کردیں،10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی 2 مرحلوں میں مکمل کی جائے گی ۔میڈیا
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری کردی ہیں ، 10 میچوں کے ٹکٹوں کی واپسی دو مرحلوں میں مکمل کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کے 10 میچز کی ٹکٹوں کی واپسی کا شیڈول جاریپی ایس ایل کے 10 میچز کی ٹکٹوں کی واپسی کا شیڈول جاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »