پی ایس او کا پی آئی اے کو ایندھن فراہم کرنے سے انکار

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس او کا پی آئی اے کو ایندھن فراہم کرنے سے انکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پی ایس او نے اسلام آباد سے کراچی کیلئے پی آئی اے کی پرواز کو ایندھن فراہم کرنے سے انکار کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ جان بوجھ کر ایسی پرواز کو

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی اسلام آباد سے کراچی کی پرواز پی کے 309کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔ مذکورہ پرواز کو شام 7 بجے روانہ ہونا تھا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق سی ای او پی آئی اے کا پی ایس او کے ایم ڈی سے رابطہ ہوا ہے۔ کچھ دیر میں طیارے کی فیولنگ کے بعد پرواز روانہ ہو جائے گی۔ ترجمان نے بتایا کہ پاکستان اسٹیٹ آئل کو جمعرات کے روز ایندھن کے واجبات کی مد میں 48 کروڑ روپے دیئے گئے تھے۔ وعدے کے مطابق آج بھی 15 کروڑ روپے پی ایس او کو ادا کیے ہیں۔

ایرلائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس او جان بوجھ کر ایسی پرواز کو روکتی ہے جس میں اہم شخصیات سوار ہوں۔ پی کے 309 کے مسافروں میں حکومتی شخصیات، اعلیٰ سرکاری افسران اور کارپوریٹ سیکٹر کے افراد شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایس او انتظامیہ پی آئی اے پر دباؤ ڈالنے کیلئے حکمت عملی کے تحت اہم پرواز یں روکتی ہے، پی ایس او کے دعوے کے مطابق پی آئی اے پر اس کے ایک ارب روپے کے واجبات ہیں۔محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے اور پی ایس او کے مذاکرات میں اہم پیشرفتپی آئی اے اور پی ایس او کے مذاکرات میں اہم پیشرفتکراچی : قومی ایئرلائن پی آئی اے اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھ »

جدہ سے ملتان پہنچنے والا مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیاجدہ سے ملتان پہنچنے والا مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیاملتان : پی آئی اے کا مسافر طیارے ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، جس کے باعث مدینہ جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوگئی
مزید پڑھ »

جدہ سے ملتان آنے والا مسافر طیارہ گراؤنڈ کیوں کرنا پڑا؟جدہ سے ملتان آنے والا مسافر طیارہ گراؤنڈ کیوں کرنا پڑا؟ملتان : پی آئی اے کا مسافر طیارے ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، جس کے باعث مدینہ جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوگئی

چیئرمین پی ٹی آئی کا نااہلی فیصلے کو معطل کرنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوعچیئرمین پی ٹی آئی کا نااہلی فیصلے کو معطل کرنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوعاسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلے کو معطل کرنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔

Render Time: 2025-04-22 21:50:38