پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری ویڈیو لنک: DailyJang

پی سی بی کے مطابق ٹکٹوں کے ری فنڈ کے لیے پہلا مرحلہ 13 جولائی سے 5 اگست تک ہوگا ، اس میں بند دروازوں میں ہونیوالے 5میچ ، راولپنڈی میں بارش کی نذر ہوئے میچ کے ٹکٹ واپس ہوں گے ۔

ری فنڈنگ کا دوسرا مرحلہ 6 اگست سے29 اگست تک مکمل ہوگا، ابتدائی شیڈول میں شامل کوالیفائر ، ایلی منیٹر اور فائنل کے ٹکٹ واپس ہوں گے ، ٹکٹوں کی واپسی کے واحد موقع سے 27 شہروں کے کورئیر سینٹرز سے فائدہ اٹھایا جاسکے گا۔ پراجیکٹ ایگزیکٹوپی ایس ایل شعیب نوید کاکہنا ہے کہ کورونا کے سبب صورتحال کا جائزہ لینے کی وجہ سے واپسی میں تاخیر ہوئی، صارفین سے حکومتی حفاظتی ہدایات پر عمل کرنے کی درخواست ہے۔

شعیب نوید نے بتایا کہ پی سی بی اور تمام فرنچائزز پرُامید ہیں کہ لیگ کے بقیہ میچز کو 2020ء میں ہی ری شیڈول کرلیاجائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے، پولیس اہلکار نے زندہ دلی کی مثال قائم کردیکے پی کے، پولیس اہلکار نے زندہ دلی کی مثال قائم کردیسوشل میڈیا پر عام طور پر کچھ ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جن میں بےحس لوگ جانوروں پر ظلم کرتے نظر آتے ہیں اور اُن بے زبانوں کو شدید اذیت کا نشانہ بناتے ہیں لیکن گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پرخیبر پختونخوا کے ایک ایسے زندہ دل پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے ایک کُتے کو نہر میں ڈوبنے سے بچاکر بہادری اور شفقت کی مثال قائم کردی ہے۔
مزید پڑھ »

یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دییورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دیلاہور:   پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر
مزید پڑھ »

ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز احمد کی پی آئی اے کیخلاف درخواستہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز احمد کی پی آئی اے کیخلاف درخواستشہباز احمد کا کہنا ہے کہ 1985سے پی آئی کا ملازم ہوں، اس وقت ڈپٹی جنرل منیجر کے عہدے پر ہوں، 2015 میں ڈیپوٹیشن پر تین سال کے لئے سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن بنا، ڈیپوٹیشن کےتین سال کی تنخواہ روک لی گئی اور پی آئی اے نے شوکاز بھی جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دییورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 12:18:39