پی آئی اے طیارہ حادثہ، پولیس کی ابتدائی رپورٹ تیار -

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے طیارہ حادثہ، پولیس کی ابتدائی رپورٹ تیار -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پولیس نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی، ایس ایس پی کورنگی نے رپورٹ آئی جی سندھ و دیگر کو ارسال کردی۔ ARYNewsUrdu PK8303

کراچی: پولیس نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی، ایس ایس پی کورنگی نے رپورٹ آئی جی سندھ و دیگر کو ارسال کردی۔

پولیس رپورٹ کے مطابق 2بجکر37منٹ پرجہاز لینڈنگ سے پہلے رہائشی علاقےمیں گرا، طیارہ گرنے سے 12 گھر اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہجائے حادثہ سے97 افراد کی لاشیں نکالی گئیں جس میں سے 19کےعلاوہ دیگر لاشیں بری طرح جلنےسےناقابل شناخت ہیں جب کہ بچ جانے والے مسافر اور زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کیاگیا۔دوسری جانب ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈانویسٹی گیشن بورڈ کی ٹیم جائےحادثہ پہنچ گئی، اے اےآئی بی کے صدر ایئر کموڈور عثمان غنی کی قیاد ت میں ٹیم کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

ٹیم کی جانب سےمتاثرہ بلڈنگ اورملبے سےمتعلق بھی جانچ شروع کی گئی، تحقیقاتی ٹیم فوری تحقیقات مکمل کر کے ابتدائی رپورٹ حکومت کوپیش کرےگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم نےحادثےکےطیارے کا تمام ریکارڈ حاصل کرلیا،پائلٹ اور ایئرٹریفک کے درمیان گفتگوکی ریکارڈنگ بھی حاصل کی گئی جب کہ طیارے کا بلیک باکس بھی اے اے آئی بی کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا طیارہ لینڈ کرنے کی کوشش میں بلڈنگ سے جا ٹکرایا، تحقیقاتی رپورٹپی آئی اے کا طیارہ لینڈ کرنے کی کوشش میں بلڈنگ سے جا ٹکرایا، تحقیقاتی رپورٹکراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری ARYNewsUrdu karachi planecrash
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثے کی انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات - ایکسپریس اردوپی آئی اے طیارہ حادثے کی انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات - ایکسپریس اردولینڈنگ کی پہلی کوشش میں جہاز کے انجن رن وے سے ٹکرائے اور رگڑ سے انجن میں آگ بھڑک اٹھی
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ تیارطیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ تیارابتدائی رپورٹ کے مطابق لینڈنگ گیئر خراب ہونے پر پائلٹ طیارے کو لینڈنگ کے لیے نیچے لائے، طیارہ لینڈنگ گیئر جام ہونے کے بعد پرندوں سے بھی ٹکرایا۔
مزید پڑھ »

محکمۂ صحت سندھ کی طیارہ حادثہ رپورٹ تیارمحکمۂ صحت سندھ کی طیارہ حادثہ رپورٹ تیارمحکمۂ صحت سندھ نے گزشتہ روز کراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے کی رپورٹ تیار کرلی۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا طیارہ حادثہ کی رپورٹ تین ماہ میں لانے کا اعلانوفاقی حکومت کا طیارہ حادثہ کی رپورٹ تین ماہ میں لانے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ شفاف انکوائری ہوگی ذمہ داروں کیخلاف ایکشن ہو گا، تمام حقائق قوم کے سامنے لائیں گے، کوشش ہے 3 ماہ کے اندر تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ جائے۔
مزید پڑھ »

کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہ Karachi Airport PIA PlaneCrash CAA ResidentialArea pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 10:57:04