پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کےقریب جناح گارڈن میں پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، طیارہ لاہور سے کراچی آرہا تھا، طیارہ گرنے پر سول ایوی ایشن کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی جبکہ سول ایوی ایشن ، ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں طیارہ گرنے کی جگہ پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق طیارہ خالی مقام پر گرا ہے، طیارہ ایئربس320 میں 100سے زائد مسافر موجود تھے ، کپتان نے کنٹرول ٹاورکوطیارےکےلینڈنگ گیئرمیں خرابی کی اطلاع دی اور کپتان کو گائیڈ لائن دینے کےدوران طیارہ ریڈار سے غائب ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہ Karachi Airport PIA PlaneCrash CAA ResidentialArea pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ - ایکسپریس اردولاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ - ایکسپریس اردوطیارے میں 99 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے، سول ایوی ایشن
مزید پڑھ »

پی آئی اے کا ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کیلئے رعایت کا اعلانپی آئی اے کا ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کیلئے رعایت کا اعلانائیر مارشل ارشد ملک نے کہا کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس صف اول میں جنگ لڑ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی گورنر سندھ سے ملاقاتپی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی گورنر سندھ سے ملاقات
مزید پڑھ »

اے این پی رہنما میاں افتخار کورونا کا شکار، بھائی جاں بحقاے این پی رہنما میاں افتخار کورونا کا شکار، بھائی جاں بحقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کے بھائی میاں سریر حسین کورونا وائرس کا شکار ہو کر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 01:29:36