پی ایس ایل9؛ عماد کو چھیڑنے کیلئے بابر کے نعروں پر شاداب شائقین سے ناراض

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل9؛ عماد کو چھیڑنے کیلئے بابر کے نعروں پر شاداب شائقین سے ناراض
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

عماد وسیم نے پاکستان کے لیے بہت کھیلا ہے فینز کی جانب سے ان کے خلاف ایسے نعرے ٹھیک نہیں، کپتان

مریم نواز کی ’بروقت مداخلت‘، ملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیمہنگی بجلی قومی پیداوار میں 0.29 فیصد کمی کا سبب، نیپراہربھجن تکبر کی انتہا پر پہنچ گئے، پاکستانی شائق کی ٹویٹ پر سطحی سوچ کا اظہارعماد وسیم نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے دستیابی ظاہر کردیخلاء میں جہاز بھیجنے کے لیے نئے سسٹم پر کام جاری

گزشتہ روز کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے عماد وسیم اور حیدر علی کی سنسنی خیز پارٹنرشپ کے باعث بابراعظم کی پشاور زلمی کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کیا، اس میچ میں سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے 59 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!صائم ایوب نے ایک بار پھر اپنے ’نو لک‘ شاٹ سے شائقین کے دل جیت لیے، پی ایس ایل میں بلے باز کے چھکے پر اسلام آباد کے بولر حیران نظر آئے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پشاور کے کپتان بابر اعظم سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیا۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل9؛ کراچی کنگز کی ٹیم پلے مرحلے کیلئے کیسے کوالیفائی کرسکتی ہے؟پی ایس ایل9؛ کراچی کنگز کی ٹیم پلے مرحلے کیلئے کیسے کوالیفائی کرسکتی ہے؟پوائنٹس ٹیبل پر کنگز، گلیڈی ایٹرز اور یونائیٹڈ کے درمیان جنگ تیز
مزید پڑھ »

پی ایس ایل9؛ کوالیفائر، ایلیمینیٹر راؤنڈ میں کون کس کے مدمقابل آئے گا؟پی ایس ایل9؛ کوالیفائر، ایلیمینیٹر راؤنڈ میں کون کس کے مدمقابل آئے گا؟پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم 14 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے
مزید پڑھ »

افتخار احمد کو جیسن رائے سے الجھنا مہنگا پڑ گیاافتخار احمد کو جیسن رائے سے الجھنا مہنگا پڑ گیاپی ایس ایل 9 کے 30ویں میچ میں ملتان سلطانز کے جارح مزاج بیٹر افتخار احمد کو سلطانز کے انگلش پلیئر جیسن رائے سے الجھنا مہنگا پڑ گیا۔
مزید پڑھ »

کوئٹہ نے لاہور کو شکست دیکر پی ایس ایل کے پلے آف میں جگہ بنالیکوئٹہ نے لاہور کو شکست دیکر پی ایس ایل کے پلے آف میں جگہ بنالیکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پی ایس ایل نائن کے پلےآف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 05:53:13