پی ایس یونیٹڈ: بیرسٹر سیف نے اے پی سی کے بارے میں ردعمل کی گواہی دی

پاکستان خبریں

پی ایس یونیٹڈ: بیرسٹر سیف نے اے پی سی کے بارے میں ردعمل کی گواہی دی
بیرسٹر سیفاے پی ایس یونیٹڈخیبر پختونخوا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں اے پی ایس یونیٹڈ کے نام پر صوبے کا مسترد شدہ ٹولہ جمع ہوا ہے۔ بیرسٹر سیف نے گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کی جانب سے اے پی سی کے بارے میں ردعمل کی گواہی دی۔

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں اے پی سی کے نام پر صوبے کا مسترد شدہ ٹولہ جمع ہوا ہے۔ گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس کی طلبی پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ اے پی سی صرف سیاسی پوائنٹ اسکورنگ اور پی ٹی آئی کے خلاف بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے پی سی بلانا گورنر کا نہیں، منتخب حکومت کا مینڈیٹ ہے۔ گورنر اے پی سی کے بجائے وفاق کا نمائندہ ہونے کے ناطے مرکز سے بقایاجات لیں۔ صوبے کے چیف ایگزیکٹیو

بننے کی ایکٹنگ نہ کریں کیوں کہ صوبے کے چیف ایگزیکٹیو علی امین گنڈاپور ہیں اور وہ اپنی ذمے داریاں بطریق احسن نبھارہے ہیں۔ صوبائی مشیر کا کہنا تھا کہ کرم کا معاملہ وزیراعلیٰ بہترین طریقے سے ہینڈل کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ کے بروقت اقدامات سے کرم میں معمولات زندگی بحال ہو رہے ہیں۔ ان کی ہدایت پر حکومتی جرگے نے پہلے مرحلے میں فائر بندی اور میتوں کی حوالگی یقینی بنائی۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ نے ہیلی کاپٹر میں زندگی بچانے والی ادویات فراہم کیں۔ وزیراعلیٰ نے علاقے میں 400 پولیس اہلکاروں کی بھرتی کی منظوری دی ہے۔ متحارب فریقوں کے مورچے ختم کرانے اور سی ٹی ڈی کو فنڈز دیے گئے ہیں۔ مری معاہدہ 2008 کی سفارشات کے تحت اقدامات کیے جا رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بیرسٹر سیف اے پی ایس یونیٹڈ خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی پاکستان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی چیئرمین نے دبئی میں آئی سی سی کے ساتھ ملاقات کیپی سی بی چیئرمین نے دبئی میں آئی سی سی کے ساتھ ملاقات کیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی کے حکام سے ملاقات کر کے پاکستان کے قانونی مسائل کے بارے میں مزید واضحیت کی۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف حکام کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارآئی ایم ایف حکام کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاربینظیر انکم سپورٹ پروگرام حکام نے آئی ایم ایف وفد کو رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں بی آئی ایس پی کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا وفد پارا چنار پہنچ گیا، حالات کی رپورٹ مرتب کرکے وزیراعلیٰ کو پیش کرے گاکے پی حکومت کا وفد پارا چنار پہنچ گیا، حالات کی رپورٹ مرتب کرکے وزیراعلیٰ کو پیش کرے گابیرسٹر سیف، چیف سیکریٹری اور آئی جی کے پی عمائدین اور جرگہ سے ملاقات کریں گے
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت ایک ماہ کے لیے کم ہونے کا امکان، کراچی کے صارفین محروم رہیں گےبجلی کی قیمت ایک ماہ کے لیے کم ہونے کا امکان، کراچی کے صارفین محروم رہیں گےنیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر 26 نومبر کو سماعت کرے گی
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی ایپکس کمیٹی میں پی ٹی آئی کے مطالبات پیش کریں گے: بیرسٹر سیفوزیراعلیٰ کے پی ایپکس کمیٹی میں پی ٹی آئی کے مطالبات پیش کریں گے: بیرسٹر سیفبانی پی ٹی آئی کی کال پر 24 نومبر کو ڈی چوک پہنچ کر حکومت کو سرپرائز دیں گے: مشیر وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشعمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشبانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل کے لیے درخواست دی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:27:12