پی آئی اے طیارہ حادثہ، دوسرے انجن کی منتقلی التوا کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے طیارہ حادثہ، دوسرے انجن کی منتقلی التوا کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے طیارہ حادثہ، دوسرے انجن کی منتقلی التوا کا شکار ARYNewsUrdu

واضح رہے کہ پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے والی ایئربس کمپنی کی ٹیم جہاز کا بلیک باکس اورکاک پٹ وائس رکارڈر لے کر پیرس روانہ ہوگئی ہے، بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ کا عمل کل شروع کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ 22 مئی جمعۃ الوداع کو لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ ایئرپورٹ کے قریب واقع ماڈل کالونی جناح گارڈن کی رہائشی آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں 97 مسافر ہلاک جبکہ 2 مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے تھے۔ حادثے میں مقامی لوگوں کی ہلاکتیں بھی ہوئیں جبکہ پانچ گھر مکمل تباہ ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے آنے والی ماہرین کی ٹیم کراچی سے فرانس روانہپی آئی اے طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے آنے والی ماہرین کی ٹیم کراچی سے فرانس روانہ
مزید پڑھ »

ایئربس نے پی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں - ایکسپریس اردوایئربس نے پی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں - ایکسپریس اردوپی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ فرانس میں تیار کی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »

کراچی میں تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیاکراچی میں تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیاکراچی : تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیا، حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ ناہیدہ جان کی بازی ہار گئی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما اور سماجی کارکن ابرار الحق بھی کورونا وائرس سے متاثرپی ٹی آئی رہنما اور سماجی کارکن ابرار الحق بھی کورونا وائرس سے متاثرلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں، انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کا قاتل بیٹا گرفتارسابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کا قاتل بیٹا گرفتارمسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کے مفرور قاتل بیٹے باسط مزاری کو گھوٹکی سے گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-20 10:20:38