پی آئی اے کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے، شہباز گل

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے، شہباز گل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے، شہباز گل تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ سیاسی بھرتیاں کرکے پی آئی اے کو تباہ کیا گیا۔اُنہوں نے کہا کہ صرف ایک ادارے کی بات نہیں ہر ادارے کی یہی کہانی ہے۔

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں نالوں کی مکمل صفائی اگست کے آخری ہفتے تک مکمل ہوگی۔ واضح رہے کہ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ پوری دنیا میں پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی لگائی جا چکی ہے، حکومت چاہتی ہے پی آئی اے کو اسٹیل ملز کی طرح زمیں بوس کیا جائے، یہ پی آئی اے کو بھی تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز احمد کی پی آئی اے کیخلاف درخواستہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز احمد کی پی آئی اے کیخلاف درخواستشہباز احمد کا کہنا ہے کہ 1985سے پی آئی کا ملازم ہوں، اس وقت ڈپٹی جنرل منیجر کے عہدے پر ہوں، 2015 میں ڈیپوٹیشن پر تین سال کے لئے سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن بنا، ڈیپوٹیشن کےتین سال کی تنخواہ روک لی گئی اور پی آئی اے نے شوکاز بھی جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دییورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دییورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی لگادیامریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی لگادییورپ اور برطانیہ کے بعد امریکا نے بھی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے
مزید پڑھ »

یورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دییورپ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دیلاہور:   پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 17:12:20