پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول مکمل تفصیل جانیے:roznamaDunya DunyaUpdates
کراچی: ہو گئی ہے، لاہور سے آنے والا طیارہ کراچی میں لینڈنگ کیلئے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ طیارہ حادثے کے بعد دھوئیں کے بادل بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
فنی خرابی پر کپتان کو گائیڈ لائن دینے کے دوران طیارہ ریڈار سے غائب ہوا۔ پائلٹ نے تین بار ’مے ڈے‘ ’مے ڈے‘ ’مے ڈے‘ کہا۔ پائلٹس مے ڈے کا کوڈ ورڈ ایمرجنسی کی نشاندہی کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصولکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے، لاہور سے آنے والا طیارہ کراچی میں لینڈنگ کیلئے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ طیارہ حادثے کے بعد دھوئیں کے بادل بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
پانچ روز میں دوسرا امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ ایلگن ایئرفورس بیس کے قریب گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ
مزید پڑھ »
کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہ Karachi Airport PIA PlaneCrash CAA ResidentialArea pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »