پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو با آسانی ہرا دیا

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو با آسانی ہرا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو با آسانی ہرا دیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ملتان میں ہونے والے دوسرے میچ کے دوران کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے شان مسعود الیون کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

دوسرے اینڈ پر موجود انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے معین علی نے شاندار جارحانہ اننگز کھیلی، انہوں نے 42 گیندوں پر 65 رنز کی اننگز کھیلی۔ ان کی اس اننگز میں 4 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے۔ باریش بیٹسمین عمید آصف کی گیند پر ڈیلپورٹ کو کیچ دے بیٹھے۔ روی بوپارہ چار گیندوں پر 9 رنز بنا کر کریز چھوڑ گئے، محمد عامر نے وکٹ حاصل کی، عمید آصف نے کیچ پکڑا۔ خوشدل شاہ دس رنز بنا کر جورڈن کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 186 رنز بنائے۔ محمد عامر اور کرس جورڈن نے 2.2 وکٹیں حاصل کیں۔

دوسرے اوپننگ بیٹسمین بابر اعظم بھی جلدی واپس لوٹ گئے، انہوں نے 12 گیندوں پر 13 رنز کی باری کھیلی۔ محمد عرفان کی گیند پر محمد الیاس نے شاندار کیچ تھاما۔ الیکس ہیلز جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 21 گیندوں پر 29 رنز کی اننگز کھیل کر پویلین چلے گئے، شاہد آفریدی نے وکٹ حاصل کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان میں پہلی مرتبہ پی ایس ایل کے رنگ - Sport - Dawn Newsملتان میں پہلی مرتبہ پی ایس ایل کے رنگ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا ملتان میں میلہ سجنے پر شائقین خوشی سے نہال - ایکسپریس اردوپی ایس ایل کا ملتان میں میلہ سجنے پر شائقین خوشی سے نہال - ایکسپریس اردومیچ سے کئی گھنٹے قبل ہی بڑی تعداد میں اسٹیڈیم آمد،لمبی قطاریں لگیں
مزید پڑھ »

ملتان میں پی ایس ایل کادوسرا میچ،سیکورٹی سخت،شائقین تیارملتان میں پی ایس ایل کادوسرا میچ،سیکورٹی سخت،شائقین تیارملتان میں پی ایس ایل کادوسرا میچ،سیکورٹی سخت،شائقین تیار SamaaTV PSLV PSL2020
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدیپی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدیلاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی۔بین کٹنگ نے 17 گیندوں پر 42 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کیلئے آئے جونٹی رہوڈز کی ہیوی بائیک پر اسلام آباد کی سیرپی ایس ایل کیلئے آئے جونٹی رہوڈز کی ہیوی بائیک پر اسلام آباد کی سیرلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے لیے کمٹنری پینل میں موجود سابق جنوبی افریقی پلیئر جونٹی رہوڈز ہیوی بائیک پر وفاقی دارالحکومت میں سیر و تفریح کرتے رہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:09:08