پی آئی اے طیارہ حادثہ ،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا
ہوائی سفر سے منسلک عوامل میں اصلاحات کے عمل کو تیز کیا جائے، کے موقع پر یہ حادثہ قوم کے لئے ایک بڑا سانحہ ہے۔انہوں نے غم زدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ غم زدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت پی آئی اے مسافر طیارہ حادثے کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا ، جس میں وزیر ہوابازی غلام سرور خان، وزیراطلاعات سینٹر شبلی فراز،معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ، معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل،سیکرٹری ہوابازی ڈویژن حسن ناصر جامی، چیف ایگزیکیٹو پی آئی اے ائیر مارشل ارشد محمود ملک و دیگر سینئر افسران شریک ہوئے۔ اجلاس کےدوران وزیر اعظم عمران خان کوطیارہ حادثے کی تحقیقات، حادثے کی شفاف اور غیر جانبدار انکوائری کو یقینی بنانے کے لئے ملکی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موجودہ حکومت کے ترجمان ذرا یہ بھی بتائیں جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایسی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وزیر اعظم عمران خان کا 2017 کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے حکومتی ترجمانوں سے بڑا مطالبہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کے اعلی سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فارڈویلپمنٹ کے اعلیٰ سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گے، جس میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش بے پناہ
مزید پڑھ »
عمران خان کے حکم پر چینی برآمد کی گئی، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردولاپتہ وزیراعظم نتھیا گلی میں جھولا جھول رہے ہیں، ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھ »
پاک فوج نے ایل اوسی پر بھارتی ڈرون مار گرایا ، آئی ایس پی آرپاک فوج نے ایل اوسی پر بھارتی ڈرون مار گرایا ، آئی ایس پی آر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »