پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 21 ویں میچ میں لاہور قلندرز

کیخلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے اور 14 اوورز میں صرف 55 کے مجموعی سکور پر 7 کھلاڑی آﺅٹ ہو چکے ہیں۔پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ رک گیا مگر کیوں؟ پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آ گئی

تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو جیسن روئے اور شین واٹسن نے اننگز کا آغاز کیا تو شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں شین واٹسن کو ایل بی ڈبلیو کر کے لاہور قلندرز کو پہلی کامیابی دلا دی۔ احمد شہزاد نے شاہین آفریدی کو 2 چوکے لگا کر جارحانہ عزائم کا اظہار کیا تاہم وہ بھی 9 رنز بنا کر شاہین آفریدی کی گیند پر سمت پٹیل کے ہاتھوں کیچ ہو...

کپتان سرفراز احمد بھی کریز پر زیادہ دیر ٹھہرنے میں کامیاب نہ ہو سکے اور صرف 1 سکور بنا کر سمت پٹیل کی گیند پر بین ڈنک کا شکار ہو گئے۔ سمت پٹیل نے عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطرناک بلے باز جیسن روئے کو بھی 21 کے مجموعی سکور پر کلین بولڈ کر دیا، انہوں نے 13 گیندوں پر 6 رنز بنائے۔ مجموعی سکور میں بغیر کسی اضافے کے ہی نوجوان بلے باز اعظم خان بھی سمت پٹیل کی گیند پر بین ڈنک کے ہاتھوں کیچ ہو گئے۔بین کٹنگ بھی وکٹوں کے بہتے دریا میں ڈوب گئے اور بغیر کوئی سکور بنائے سمت پٹیل کی گیند پر شاہین آفریدی...

واضح رہے کہ میچ کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں احمد شہزاد، محمد نواز، شین واٹسن، جیسن روئے، زاہد محمود، بین کٹنگ، محمد اعظم خان، محمد حسنین، فواد احمد اور سہیل خان شامل ہیں۔ لاہور قلندرز کی قیادت سہیل اختر کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حفیظ، بین ڈنک، ڈین ویلاس، ڈیوڈ ویزے، سمت پٹیل، شاہین شاہ آفریدی، سلمان ارشاد، فرزان راجہ اور دلبر حسین شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں کون کونسے کھلاڑی شامل ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HBLPSLV HBLPSL5 LQvQG
مزید پڑھ »

لاہور پولیس کے 248 اے ایس آئیز کو سب سےبڑی خوشخبری مل گئیلاہور پولیس کے 248 اے ایس آئیز کو سب سےبڑی خوشخبری مل گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور پولیس کے 248 اے ایس آئیز کی بطور سب انسپکٹر ترقی کا
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگاپاکستان سپر لیگ 5 کے سنسنی خیز میچز کا سلسلہ جاری ہے، آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاریپی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5میں آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز مدمقابلایچ بی ایل پی ایس ایل 5 میں آج بھی ایک میچ کھیلا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیاپی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران 18 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 30 رنز سے شکست دیدی۔ ایونٹ کے دوران مسلسل دوسری بار پشاور نے سرفراز الیون کو زیر کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 04:31:18