پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا thePSLt20 KarachiKingsARY MultanSultans

فائیو کا 19 واں میچ ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 28 فروری کو ملتان میں کھیلا جانے والا پہلا میچ ملتان ٹیم نے 52 رنز سے جیتا تھا۔ یہ پی ایس ایل کا دسواں میچ بھی تھا۔ میچ کے امپائرز ہیں مائیکل گف، شوزیب رضا اور ناصر حسین۔ جب کہ میچ ریفری ہوں گے عزیز الرحمان اور ٹی وی امپائر ہوں گے

آصف یعقوب۔ پی ایس ایل سیزن فائیو میں ملکی اور غیر ملکی اسٹارز کی سوپرڈوپر پرفارمنس جاری ہے، عماد وسیم کی قیادت میں کنگز آج قذافی اسٹیڈیم فتح کرنے کو پر عزم دکھائی دے رہے ہیں، کراچی کنگز کی اوپننگ جوڑی سب پر بھاری نظر آ رہی ہے، بابر اعظم اور شرجیل خان بولرز کی خوب دھلائی کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی مدمقابل | Abb Takk Newsایچ بی ایل پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی مدمقابل | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5میں آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز مدمقابلایچ بی ایل پی ایس ایل 5 میں آج بھی ایک میچ کھیلا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگاپاکستان سپر لیگ 5 کے سنسنی خیز میچز کا سلسلہ جاری ہے، آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیاپی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران 18 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 30 رنز سے شکست دیدی۔ ایونٹ کے دوران مسلسل دوسری بار پشاور نے سرفراز الیون کو زیر کیا۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاریپی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اورپشاورزلمی آمنے سامنےپی ایس ایل 5 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اورپشاورزلمی آمنے سامنےایچ بی ایل پی ایس ایل 5 میں آج بھی ایک میچ کھیلا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:20:41