پی ایس ایل فائیو: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کیخلاف بلے بازی جاری

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل فائیو: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کیخلاف بلے بازی جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

اسلام آباد یونائیٹڈ پانچ میں سے دو میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے جبکہ کراچی کنگز تین میچ کھیلی جس میں سے ایک جیت کر پانچویں نمبر پر ہے۔

ٹاس کے بعد رمیز راجہ سے گفتگو میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا تھا کہ وکٹ میں تھوڑی نمی ہے جس سے پورا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہے کہ ہم خود اپنی غلطیوں سے سیکھیں اور انھیں دوبارہ نہ دہرائیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ پچ کی صورتحال بہت اچھی ہے، ہماری کوشش ہوگی کہ اس پر 190 سے زائد سکور کریں۔ انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ میں 2 تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین آج اِن ایکشن ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز کے حارث رؤف انجری کا شکارپی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز کے حارث رؤف انجری کا شکارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں لاہور قلندر کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ باؤلر حارث رؤف انجری کا شکار ہوکر ٹیم سے باہر ہوگئے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو 133 رنز کاہدفپی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو 133 رنز کاہدفلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے مرحلے کے دوران راولپنڈی میں کھیلے جانے والے گیارہویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 133 رنز کا ہدف دیدیا۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو، ترانے کا معاملہ عدالت پہنچ گیاپی ایس ایل فائیو، ترانے کا معاملہ عدالت پہنچ گیالاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کے آفیشل ترانے کا تنازع عدالت
مزید پڑھ »

اسٹار بولر ڈیل اسٹین پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئےاسٹار بولر ڈیل اسٹین پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئےڈیل اسٹین کس کی طرف سے کھیلیں گے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: ملتان نے کوئٹہ کو شکست دے دیپی ایس ایل 5: ملتان نے کوئٹہ کو شکست دے دیپی ایس ایل 5: ملتان نے کوئٹہ کو شکست دے دی Pakistan Cricket PSL5 PSL2020 MultanSultans TeamQuetta TheRealPCBMedia thePSLt20
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 15:49:10