پی سی بی ڈریم پئیر مہم مکمل: عمران خان کپتان اور جاوید میاں داد نائب کپتان منتخب Pakistan PCB ImranKhan JavedMiandad DreamPlayers PakistanCricket Cricketer TheRealPCB TheRealPCBMedia pid_gov ImranKhanPTI
مقابلے میں آل راونڈر عمران خان کو کپتان اور جاوید میاں داد کو نائب کپتان منتخب کرلیا۔کپتان اور نائب کپتان کے انتخاب کے بعد پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم مکمل ہو گئی، سوشل میڈیا پر عمران خان اور جاوید میانداد کی جوڑی کے چرچے رہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈریم پیئر مہم میں مقبول ترین کپتان عمران خان اور نائب کپتان جاوید میانداد قرار پائے۔سوشل میڈیا پر موجود کرکٹ کے مداحوں نے آل راونڈر عمران خان کو بہترین کپتان اور جاوید میانداد کو نائب کپتان کے لیے ووٹ دئیے۔عمران خان کے بطور کپتان 48 ٹیسٹ میچوں میں سے 14...
میچوں میں 8832 رنز بنانے والے جاوید میانداد کو پاکستان کرکٹ کے عظیم بلے بازوں سمیت ایک لیڈر جانا جاتا ہے۔29 اپریل سے شروع ہونے والی ڈریم پیئر مہم اب مکمل ہوگئی، اس مہم کا مقصد پی سی بی کی جانب سے سابقہ کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنا اور اس کے ساتھ ساتھ موجودہ نسل کو پاکستان کی تاریخ کے بہترین ٹیسٹ کرکٹرز کے ساتھ جوڑنا تھا۔اس سے قبل مہم میں 1990 کی دہائی کے عظیم کرکٹرز سعید انور اور عامر سہیل پر مشتمل اوپننگ جوڑی مہم کے پہلے حصہ میں مقبول ترین رہی۔ مڈل آرڈر بلے بازوں کے ڈریم پیئرز میں یونس خان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
”خواتین کرکٹرز تیار ہو جائیں“ پی سی بی نے اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے مرد کرکٹرز کے بعد خواتین کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ بھی بذریعہ ویڈیو لنک لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات
مزید پڑھ »
عمر ایوب اور فیملی کی کسی آئی پی پی میں کوئی حصے داری نہیں ، ترجمانترجمان پاور ڈویژن کاکہنا ہے کہ وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب اور ان کی زیر کفالت کسی بھی فرد کی کسی آئی پی پی میں کوئی حصے داری نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
سلیم ملک کا ایک اور چھکا، پی سی بی حکام کی خاموشی پر آئی سی سی سے رابطہ کا اعلانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انہیں انصاف نہیں دیتا تو وہ سب کچھ سامنے لے آئیں گے۔
مزید پڑھ »
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں میچز کی تعداد بڑھانے کا معاملہ، پی سی بی نے کیا فیصلہ کیا ہے اور 18 مئی کو کیا ہو گا؟ شائقین کیلئے خوشخبریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے حوالے سے کوچ اور کپتانوں سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور چیف
مزید پڑھ »
پی سی بی سے انصاف نہ ملا تو سب کچھ سامنے لے آؤں گا، سلیم ملک - ایکسپریس اردوپی سی بی نے انصاف نہ دیا تو میرے پاس آئی سی سی میں جانے کا راستہ کھلا ہے، سلیم ملک
مزید پڑھ »
آئی پی ایل کے عدم انعقاد سے 3800 کروڑ روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ، بی سی سی آئی نے اسے محدود کرنے کیلئے کس فارمولے پر غور شروع کر دیا؟ حیران کن خبر آ گئینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے کم وقت میں زیادہ دولت کمانے کیلئے منفرد فارمولا تیار کر لیا ہے جس کے تحت ایک ہی وقت میں ٹیسٹ اور محدود اوورز کی الگ
مزید پڑھ »