چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 28 جون کو ہوگا مزید پڑھیں: ExpressNews PCB
تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی کا بنایا پی سی بی بورڈ آف گورنرز کالعدم قرار دیدیا گیا، الیکشن کمشنر نے احمد شہزاد فاروق رانا نے نئی باڈی کا اعلان کردیا، چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 28 جون کو ہوگا جبکہ حکمرانی کا تاج وزیر اعظم اور پیٹرن کے نامزد ذکا اشرف کا منتظر ہے۔
وزرات برائے بین الصوبائی رابطہ امور کی جانب سے 20 جون کو نوٹیفکیشن میں پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی تحلیل کردی گئی تھی مگر اسی روز کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کردیا، الیکشن کمشنر اور قائم مقام چیئرمین احمد شہزاد فاروق رانا نے ارکان کی تقرریاں کالعدم قرار دیتے ہوئے نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل دیدیا۔
وزیر اعظم اور پیٹرن کے نامزد 2ارکان ذکا اشرف اور مصطفی رمدے، 4ریجنز نیشنل بینک، اسٹیٹ بینک، سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ، سوئی سدرن گیس کمپنی، 4ریجنز لاڑکانہ، ڈیرہ مراد جمالی، بہاولپور اور حیدرآباد کو نمائندگی دی گئی ہے۔ چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 28جون کو پی سی بی ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ہوگا، انتخابی شیڈول اداروں سے نامزدگیاں وصولی ہونے کے بعد جاری کیا جائے گا، ذکاءاشرف کو بورڈ کی کمان سپرد کرنے کی تیاریاں مکمل ہوگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاریلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
نجم سیٹھی کا تجویز کردہ پی سی بی بورڈ آف گورنرز مستردنجم سیٹھی کا تجویز کردہ پی سی بی بورڈ آف گورنرز مسترد ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا - ایکسپریس اردونجم سیٹھی سمیت تمام ممبران غیر فعال ہوگئے، ذکا اشرف اور مصطفی رمدے پی سی بی گورننگ بورڈ کیلئے نامزد
مزید پڑھ »
ورلڈکپ؛ پی سی بی نے دو وینیوز کی تبدیلی کیلئے باضابطہ درخواست دیدی - ایکسپریس اردوآسٹریلیا اور افغانستان کے خلاف میچز کے مقامات کو تبدیل کیا جائے، پاکستان
مزید پڑھ »
اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ پر بینک تعطیلات کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوعید کی مناسبت سے 29، 30 جون جبکہ 1 اور 2 جولائی ہفتہ وار تعطیل اور پیر کو نئے مالی سال کیوجہ سے عوامی لین دین بند ہوگی
مزید پڑھ »
سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیاسابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »