پی سی بی نے پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈکی تفصیلات جاری کردیں

پاکستان خبریں خبریں

پی سی بی نے پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈکی تفصیلات جاری کردیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی سی بی نے پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈکی تفصیلات جاری کردیں،10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی 2 مرحلوں میں مکمل کی جائے گی ۔میڈیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل 2020 کے 10 میچزکی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں،پی سی بی نے کہاہے کہ دو مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا عمل پیر سے شروع ہوگا،ٹکٹ کی واپسی کا پہلا مرحلہ 13 جولائی سے 5 اگست تک جاری رہے گا، پہلے مرحلے میں بند دروازوں میں کھیلے گئے 5 گروپ میچزکے ٹکٹ واپس ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہاکہ ری فنڈنگ کا دوسرا مرحلہ 6 سے 29 اگست تک مکمل ہوگا،لیگ کی ابتدائی شیڈول میں شامل کوالیفائر اور فائنل میچ کی ٹکٹیں ری فنڈ کی جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری PSL2020 Pakistan PSLFans PSL2020Tickets Refunds Details HBLPSLV thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB pid_gov MoIB_Official HBLPak
مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریپی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری کردی ہیں ، 10 میچوں کے ٹکٹوں کی واپسی دو مرحلوں میں مکمل کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

اين سی او سی کی تعلیمی ادارے کھولنے کی منظوریاين سی او سی کی تعلیمی ادارے کھولنے کی منظوریاسلام آباد، گلگت بلتستان، آزادکشمیر کو فیصلے کی کاپی...;
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:36:08