پی ٹی آئی کی حکومت میں محکمہ اطلاعات کے پی میں 1 ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کی حکومت میں محکمہ اطلاعات کے پی میں 1 ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کی حکومت میں محکمہ اطلاعات کے پی میں 1 ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

ایف آئ اے نے انکوائری کے لیے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کرائم برانچ کی سربراہی میں جوائنٹ انکوائری ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

دستاویزات کے مطابق مبینہ خورد برد میں نجی بینک منیجر، پرائیویٹ کمپنی اور محکمہ اطلاعات کے افسر ملوث ہیں۔ دستاویزات کے مطابق مختلف محکموں کی جانب سے اشتہارات کی رقم غیر متعلقہ افراد کو دی گئی تھی جبکہ ڈائریکٹوریٹ سے رقم ادائیگوں کا متعلقہ ریکارڈ بھی غائب کردیا گیا ہے۔مزید خبریں :

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرا کیا تعلق ہےجہانگیر ترین سے؟ اسد عمر عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیعمیرا کیا تعلق ہےجہانگیر ترین سے؟ اسد عمر عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیعپی ٹی آئی رہنما اسدعمر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع کردی گئی ،اسد عمراسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش ہوئے ،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرانے کیس کی
مزید پڑھ »

سبین گل کا سیاست، شازیہ عباس کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانسبین گل کا سیاست، شازیہ عباس کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانتحریکِ انصاف کی سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سبین گل نے سیاست اور پی پی 222 کی ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس کھاکھی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 20:18:07