پی ٹی آئی نےاُن اِداروں کوبدنام کیاجوہمیشہ قابل اِحترام رہے،لوگ نااہل ٹولےسےنجات کےلیےدعائیں مانگ رہےہیں:سراج الحق

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی نےاُن اِداروں کوبدنام کیاجوہمیشہ قابل اِحترام رہے،لوگ نااہل ٹولےسےنجات کےلیےدعائیں مانگ رہےہیں:سراج الحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی نے

اُن اداروں کو بدنام کیا جو ہمیشہ قابل احترام رہے،اِن اداروں کے وقار کی بحالی کے لیے اب قوم کو بہت محنت کرنا پڑے گی،یہ اِدارہ کسی ایک پارٹی کا نہیں ملک و قوم کا سرمایہ ہے،کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کے لیے موزوں شخص کو وزیراعظم بنادیا گیا ہےجو22کروڑ عوام کو منزل مقصود پر نہیں پہنچا سکتا،چیف جسٹس کے بار بار موقع دینے کے باوجود نااہلوں کا ٹولہ ایک کاغذ درست کرکے نہیں دے سکا،حکمران بچو ں کی طرح ہیں جن کے منہ سے ایک دن کے لیے فیڈر نکل جائے تو ان کی چیخیں آسمان تک پہنچیں گی،بی آر ٹی منصوبے نے پشاور کے...

سراج الحق نےکہاکہ پی ٹی آئی حکومت ہروہ کام کررہی ہےجوسابقہ حکومتو ں اورڈکٹیٹروں نےکئے،کہتےہیں ہم سابقہ حکومتوں کاگندصاف کررہےہیں،اگرمشرف نےگندچھوڑاتھاتوآپکےسینےپرہاتھی نےپاؤں رکھاہےکہ آپ اُس کےوکیل بن گئےہیں؟آئی ایم ایف کےسامنےہاتھ پھیلانےسےمرجانےکوترجیح دینے والے وزیراعظم نے15ماہ میں11ہزار ارب قرضہ لیا،ملکی تاریخ میں پہلی باراِتنی مختصر مدت میں اِتنےبھاری قرضے لیےگئےاورآئی ایم ایف کے ملازموں کوگورنرسٹیٹ بینک اورایف بی آرکاچیئر مین لگایاگیاہے،حکومت نےملکی معیشت کی چابیاں آئی ایم ایف کےحوالےکرد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاملک کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا 33vania کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:20:01