پی ٹی آئی کے انتخابی دعوﺅں کے مطابق بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے، یہ ...

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کے انتخابی دعوﺅں کے مطابق بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے، یہ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

' پی ٹی آئی کے انتخابی دعوﺅں کے مطابق بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے، یہ انتقام کے سوا کچھ نہیں کیونکہ۔۔۔' قمر زمان قائرہ نے ایسی بات کہہ دی کہ تحریک انصاف کے کارکنان بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

قمر زمان کائرہ نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ ثابت ہوگیا پی ٹی آئی حکومت نے شوگر ملز مالکان کو غیرقانونی سبسڈی دی، پی ٹی آئی کے انتخابی دعوﺅں کے مطابق بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے۔انہوں نے کہا کہ شوگر رپورٹ میں سبسڈی کی منظوری دینے والے تمام عہدیداروں کو بے نقاب کیا جانا چاہیے تھا، رپورٹ میں بزدار حکومت اور ای سی سی کے ارکان پر

کوئی ذمہ داری نہیں ڈالی گئی۔قمرزمان کائرہ کا مزید کہنا تھا کہ انکوائری میں سندھ حکومت کو گھسیٹنے کی کوشش انتقام کے سوا کچھ نہیں، عثمان بزدار نے کیسے سبسڈی دی انکے بارے میں کچھ بھی نہیں کہا گیا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جہانگیر ترین اور مونس الٰہی کے مقابلے میں خسروبختیار کو بچایا جارہا ہے،خسرو بختیاربھائی کےکاروبار کےذمہ دارنہیں لیکن آصف زرداری اومنی گروپ کے ذمہ دارہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمال خاشقجی کے بیٹوں کا اپنے والد کے قاتل کو معاف کرنے کا اعلانجمال خاشقجی کے بیٹوں کا اپنے والد کے قاتل کو معاف کرنے کا اعلانسعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے اعلان کیا ہے کہ جس نے بھی ان کے والد کو قتل کیا ، وہ اسے معاف کرتے ہیں۔جعمے کی صبح ایک ٹویٹ میں خاشقجی کے بیٹے
مزید پڑھ »

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
مزید پڑھ »

کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہ Karachi Airport PIA PlaneCrash CAA ResidentialArea pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ سے قبل گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والی پرواز لاہور سے کراچی آ رہی تھی اور اس پر 107 افراد سوار تھے۔
مزید پڑھ »

لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ - ایکسپریس اردولاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ - ایکسپریس اردوطیارے میں 99 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے، سول ایوی ایشن
مزید پڑھ »

پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہپی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہکراچی: پی آئی اے کا طیارہ ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ، طیارہ گرنے پر سول ایوی ایشن کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 22:17:59