ایک کے بعد دوسرا تیار ،نارووال حلقہ پی پی 49 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر سجاد مہیس اور کنیز فاطمہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
ایک کے بعد دوسرا تیار ،نارووال حلقہ پی پی 49 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر سجاد مہیس اور کنیز فاطمہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں سجاد مہیس نے کہا کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، فوج اور فوجی ادارے ہمارے ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، جن شر پسندوں نے ہمارے ان اداروں اور تنصیبات پر حملہ کیا انہیں سزا ملنی چاہئے،ان کا کہنا تھا کہ دلخراش واقعہ کی پر زور مذمت کرتا ہوں، واقعات سے مجبور ہو کر پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں، میں پی ٹی آئی کے تمام عہدوں اور پی پی 49 کی ٹکٹ سے دستبردار ہوتا ہوں۔یہ بھی پڑھیں:ادھرخیبر پختونخوا اسمبلی سے بھی تحریک انصاف کے سابق رکن...