اسد عمر کو اینٹی ٹیررسٹ کے اہلکاروں نے گرفتار کیا مزید پڑھیے:
جیونیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست لے کر آئے تھے جس میں انہوں نے استدعا کی تھی کہ انہیں عمران خان سے ملنے نہیں دیا جارہا۔ اسد عمر یہ درخواست لے کر چیف جسٹس کے کمرہ عدالت کی طرف گئے جس کےبعد وہ اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے قریب لائبریری میں پہنچے جہاں سے باہر نکلنے پر اسلام آباد پولیس کے اینٹی ٹیررسٹ اسکواڈ نے اسد عمر کو گرفتار کرلیا۔
اس موقع پر تحریک انصاف کے وکلا نے اسد عمر کی گرفتاری پر مزاحمت کی کوشش کی جس پر فورسز اور وکلا کے درمیان دھکم پیل بھی ہوئی اور اہلکار اسد عمر کو لے کر روانہ ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسد عمر اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتارپی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی گرفتاری کے بعد اب پارٹی فیصلے 7 رکنی کمیٹی کریگی: اسد عمرپی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد اب پارٹی کے فیصلے 7 رکنی کمیٹی کرے گی۔
مزید پڑھ »
اسد عمر کی 7 دن کے لئے حفاظتی ضمانت منظورکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 25 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما کی عمران خان اور جنرل عاصم منیر کو بیٹھ کرگلے شکوے دور کرنے کی تجویز12:37 PM, 9 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور آرمی چیف جنرل عاصم
مزید پڑھ »
عمران خان کی گرفتاری کے بعد ن لیگ کے اکاؤنٹ سے کیا ٹوئٹ کیا گیا؟سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان مسلم لیگ ن کا ردعمل آ گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »