مزید تفصیلات
ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو گرفتار کیا گیا، شہریار آفریدی کو سیکٹر ایف 8 سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔
دوسری جانب پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پولیس نے شہریار آفریدی کو ہی نہیں بلکہ ان کی اہلیہ کو بھی گرفتار کر لیا ہے، حالانکہ سیاست میں ان کا کوئی کردار نہیں ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پولیس نے والدین کو گھسیٹ کر باہر نکالا‘، شہریار آفریدی کے بیٹے کا الزامپی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ پر شہریار آفریدی کے بیٹے کی ٹوئٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »