پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن پر مسلسل اصرار کر رہی ہے

سیاسی خبریں

پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن پر مسلسل اصرار کر رہی ہے
JUDICIAL COMMISSIONPTIGOVERNMENT
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن کے قیام پر بڑی شدت سے اصرار کر رہی ہے اور کہہ رہی ہے کہ جب تک یہ کمیشن بنا، مذاکرات کی کوئی امید نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی اور رہنماؤں کے بیانات سے لگتا ہے کہ انھیں عدالتوں پر اعتماد نہیں اور وہ صرف اپنی مرضی کے پسندیدہ فیصلوں کو ہی تسلیم کرے گی۔ حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام سے انکار کر چکی ہے جس پر پی ٹی آئی بڑی شدت سے اصرار کر رہی ہے۔

پی ٹی آئی مسلسل اصرار کر رہی ہے اور کہہ رہی ہے کہ جوڈیشل کمیشن ہر حال میں بننا چاہیے ورنہ مزید مذاکرات نہیں ہو سکتےتحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن نہ بننے کی صورت میں مذاکرات میں مزید شرکت سے انکار کر دیا ہے جب کہ حکومتی کمیٹی کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا جب کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمیں جوڈیشل کمیشن نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی حرکتوں پر اعتراض ہے کیونکہ پی ٹی آئی ناقابل اعتماد...

بانی پی ٹی آئی پہلے بیس جنوری کو نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانے کا انتظار کر رہے تھے، بانی اور پی ٹی آئی نہ جانے کیوں پرامید تھے کہ نئے صدر حلف اٹھاتے ہی پاکستان کو بانی کی رہائی کا کہیں گے مگر حلف برداری میں تو بانی کیا پاکستان کا بھی ذکر نہیں ہوا۔ امریکا کے نئے صدر چار سال بعد اقتدار میں آئے ہیں اور بانی کی طرح غصے اور انتقام میں بھرے بیٹھے ہیں اور ابھی تو وہ اپنے معاملات سنوارنے اور اپنے حامیوں کو بچانے میں لگے ہوئے ہیں اور اپنوں کو معافیاں دے رہے ہیں اور اپنے معاملات پر کنٹرول کے...

فوجی عدالتوں کا کیس ابھی سپریم کورٹ میں زیر سماعت بھی ہے جس کے فیصلے پر ہی فوجی عدالتوں سے ملنے والی سزاؤں کا انحصار ہے کہ فوجی عدالتوں پر کیا فیصلہ آتا ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی اور ان کی پارٹی پہلے ہی سول عدالتوں کے چیف جسٹس صاحبان کے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار کر چکی ہے اور حال ہی میں پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید کہہ چکے ہیں کہ عدالتی فیصلوں کو تسلیم نہیں کریں گے۔ پی ٹی آئی کے بانی اور رہنماؤں کے بیانات سے لگتا ہے کہ انھیں عدالتوں پر اعتماد نہیں اور وہ صرف اپنی مرضی کے پسندیدہ فیصلوں کو ہی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

JUDICIAL COMMISSION PTI GOVERNMENT PAKISTAN POLITICS 26 NOVEMBER MIZAKRATS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے سے پتا تھا سزا ہوگی، یہ سب صرف پی ٹی آئی کے پیچھے لگے ہیں، شوکت یوسفزئیپہلے سے پتا تھا سزا ہوگی، یہ سب صرف پی ٹی آئی کے پیچھے لگے ہیں، شوکت یوسفزئیملک میں سیاسی آزادی نہیں ہے، انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے، دنیا ہم پر تنقید کررہی ہے، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

مذاکرات کا عمل کون رہی کا روپ اختیار کر چکا ہے؟مذاکرات کا عمل کون رہی کا روپ اختیار کر چکا ہے؟حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا عمل کون رہی کا روپ اختیار کر چکا ہے اور تیسری فازی غیر یقینی ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن امریکا کی طرف دیکھ رہی ہے، امیر جماعت اسلامیپاکستان میں حکومت اور اپوزیشن امریکا کی طرف دیکھ رہی ہے، امیر جماعت اسلامیمسلم لیگ (ن)، پی پی پی اور پی ٹی آئی نے آئی پی پیز پر دست شفقت رکھا ہے، حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے حکومت کو جوڈیشل کمیشن بنانا چاہیےپی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے حکومت کو جوڈیشل کمیشن بنانا چاہیےپی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت اگر جوڈیشل کمیشن نہیں بناتی تو پھر دال میں کچھ کالا ہے. انہوں نے کہا کہ ہمارا واضح ہدف ہے کہ 26 مئی اور 9 مئی کے واقعات کی غیر جانبدارتحقیق اور جوڈیشل کمیشن بنایا جائے. حکومت کے پاس بہترین آپشن ہے کمیشن بنائے اور قابل یقین صورتحال پیدا کرے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت ایسا نہیں کرتی تو پھر دال میں کچھ کالا ہے ۔ اس کا مطلب ہو گا حکومت نہیں چاہتی کہ عوام کے سامنے سچ آئے . حکومت کمیشن بنا دیتی ہے تو مذاکرات جاری رکھنے سے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے.
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی: عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گاپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی: عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گاپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو پی ٹی آئی کی مطالبات لکھ کر دینے کے حوالے سے کہا کہ ہمارے مطالبات واضح ہیں، تمام کارکنوں کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن کا قیام۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات تاخیر کی وجہ سے عمران خان سے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کو ملاقات نہیں ہو سکی۔ شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کو تیز کرنا چاہتی ہے تو پی ٹی آئی کمیٹی کو فیسلیٹیٹ کرے۔
مزید پڑھ »

کیا حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ختم ہونے جا رہے ہیں؟ شوکت یوسفزئی نے بتادیاکیا حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ختم ہونے جا رہے ہیں؟ شوکت یوسفزئی نے بتادیاحکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں، حکومت اب بیک فٹ پر جا رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:35:55