پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے حق میں نہیں: خواجہ آصف

Imran Khan خبریں

پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے حق میں نہیں: خواجہ آصف
Khuwaja AsifPmlnPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اچکزئی کے ساتھ مذاکرات پر جو بات چل رہی ہے، میں اس ٹیم کا ممبر بھی نہیں ہوں: وزیر دفاع کی لاہور میں صحافیوں سے گفتگو

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ میں تو اِس حق میں نہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات ہوں۔

اس سے قبل مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے بھی پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت غیر اعلانیہ جنگ کا سامنا ہے، پی ٹی آئی نے بھارت کے ساتھ مل کر امریکا میں پاکستان مخالف قرارداد منظور کرائی۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے بالواسطہ بات چیت کیلئے مسلم لیگ ن محمود خان اچکزئی سے رابطے میں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Khuwaja Asif Pmln Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی والے مانتے تھے انکی حکومت باجوہ چلاتے ہیں مگر اب وہی سب سے برے ہیں: گورنر کے پیپی ٹی آئی والے مانتے تھے انکی حکومت باجوہ چلاتے ہیں مگر اب وہی سب سے برے ہیں: گورنر کے پیہم نے پی ٹی آئی کی طرح کبھی نہیں کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کرنے ہیں: فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی فیض حمید سے متعلق گفتگو، جیو نیوز حقائق سامنے لے آیابانی پی ٹی آئی کی فیض حمید سے متعلق گفتگو، جیو نیوز حقائق سامنے لے آیاجیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بانی پی ٹی آئی کے ماضی کے بیانات کی روشنی میں مزید حقائق بھی سامنے لائے گئے
مزید پڑھ »

انتخابات میں ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک حکومت یا فوج سے کوئی تصفیہ نہیں ہوگا: عمران خانانتخابات میں ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک حکومت یا فوج سے کوئی تصفیہ نہیں ہوگا: عمران خانحکومت کے خاتمے کے بعد سے میری تنقید افراد کےخلاف رہی فوج کے ادارے کے خلاف نہیں، فوج کے ساتھ بہترین تعلقات برقرار نہ رکھنا بیوقوفی ہے: بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

تحریک انصاف سے براہ راست بات چیت کیلئے ن لیگ کا محمود اچکزئی سے رابطہتحریک انصاف سے براہ راست بات چیت کیلئے ن لیگ کا محمود اچکزئی سے رابطہنون لیگ کا اصرار ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ اس کے اور اس کی اتحادی جماعتوں کے مذاکرات براہِ راست ہوں: ذرائع
مزید پڑھ »

جے یو آئی اور تحریک انصاف کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیجے یو آئی اور تحریک انصاف کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیجے یو آئی ف اور پی ٹی آئی کے اجلاس میں پارلیمنٹ میں کسی بھی ممکنہ قانون سازی کے لیے 2کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں
مزید پڑھ »

’حکومت نے جلسے کا این اوسی منسوخ کرکے غیرذمہ داری دکھائی، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا‘’حکومت نے جلسے کا این اوسی منسوخ کرکے غیرذمہ داری دکھائی، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا‘بانی پی ٹی آئی نے بھاری دل کے ساتھ جلسہ موخر کیا، اب انہوں نے کہہ دیا ہے کہ 8 ستمبر کو جلسہ لازمی ہوگا: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:34:16