پی ٹی آئی کی 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی درخواست مسترد

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کی 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی درخواست مسترد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ضلعی انٹیلیجنس کی سفارشات پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے درخواست مسترد کر کے پی ٹی آئی قیادت کو بھی آگاہ کردیا

ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے ضلعی انٹیلی جنس کی سفارشات پر پی ٹی آئی کو 8 فروری کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کیا اور درخواست مسترد کر کے تحریک انصاف کی قیادت کو بھی آگاہ کردیا۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ لاہور میں اہم شخصیات اور مختلف پروگارام کی سیکیورٹی کے مسائل ہیں۔ڈسٹرکٹ ایٹیلیجنس کی سفارشات پر پی ٹی آئی کی جانب سے جلسے کی اجازت کو مسترد کردیا۔ انٹیلیجنس کمیٹی نے سفارش کی کہ ماضی میں پی ٹی آئی کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزیاں بھی سامنے آئیں، غیر ملکی شخصیات کی لاہور آمد اور مختلف پروگارام کی باعث سیکیورٹی کی حفاظت پر مامور ہیں۔

انٹیلیجنس کمیٹی نے کہا کہ سہ ملکی کرکٹ سیریزاور غیر ملکی اہم شخصیات کی حفاظت کے لئے فوج اور رینجرز کی خدمات بھی لی گئی ہیں، سیکیورٹی وجوہات اور سیکیورٹی خطرات کی وجہ سے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔پاکستان میں غیرقانونی طورپرآنیوالے بھارتی نوجوان کے موبائل فون سے 300 میسیجز برآمدپی ٹی آئی کا 8 فروری کا لاہور جلسہ، عدالتی حکم کے باوجود ضلعی انتظامیہ کوئی فیصلہ نہ کرسکیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں 13 جنوری کو سماعتبانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں 13 جنوری کو سماعتچیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر 13 جنوری کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست مستردجی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست مستردبریت کے خلاف پراسیکیوٹر کے دلائل پر راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے درخواست مسترد کی
مزید پڑھ »

پنے ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہےاس پییکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی مذاکرات کے ذریعے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

سول اسپتال کراچی میں 24 گھنٹے سے بجلی معطلسول اسپتال کراچی میں 24 گھنٹے سے بجلی معطلاسپتال کی پی ایم ٹی خراب ہے،پی ایم ٹی کی تبدیلی کی متعدد بار درخواست کی ہے،جنریٹرسے بجلی فراہم کررہے ہیں،ایم ایس
مزید پڑھ »

جاگیرداری پابندیاں نرم کرنے سے انکارجاگیرداری پابندیاں نرم کرنے سے انکارقومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے ایف بی آر کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے جائیداد کی خریداری پر عائد پابندیاں نرم کرنے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھ »

بھٹو کو آئین بنانے اور آصف زرداری، بلاول کو اس کا حلیہ بگاڑنے کے لیے یاد رکھا جائے گا، شاہ محمودبھٹو کو آئین بنانے اور آصف زرداری، بلاول کو اس کا حلیہ بگاڑنے کے لیے یاد رکھا جائے گا، شاہ محمودآرمی چیف کو خط لکھنے پر عمران خان کی نیت کو دیکھا جانا چاہیے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 23:18:37