پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

خیال رہے ایک کے بعد ایک رہنما پارٹی کو خیرباد کہہ رہا ہے، گذشتہ روز پی ٹی آئی رہنما عامر محمود کیانی نے پارٹی چھوڑنے اورسیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا۔

عامر کیانی کا کہنا تھا کہ نو مئی کا واقعہ انتہائی تکلیف دہ ہے، اس قسم کی سیاست کا حصہ نہیں بن سکتا جس میں پاکستان پرآنچ آئے۔ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی کریم گبول اور سنجے گنگوانی نے بھی پارٹی چھوڑنے کااعلان کیا جبکہ پی پی ایک سو انچاس سے پی ٹی آئی کےامیدوارعبادفاروق نے پارٹی ٹکٹ واپس کرتے ہوئے یاسمین راشد اور محمود الرشید کو کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’وہ کیا گیا جو بھارت بھی نہ کرسکا‘ محمود مولوی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان’وہ کیا گیا جو بھارت بھی نہ کرسکا‘ محمود مولوی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانمیں فوج کے خلاف نہ کبھی گیا اور نہ کبھی جاؤں گا، پی ٹی آئی نے وہ کام کر دیا، جو کبھی بھارت بھی نہیں کرسکا۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial MahmoodMoulvi imranKhanPTI PakArmy DailyJang
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 2 ارکان سندھ اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانپی ٹی آئی کے 2 ارکان سندھ اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانکور کمانڈر ہاؤس، شہدا کی یادگاروں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں: ارکان اسمبلی کا اعلان
مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلاناسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامرکیانی نےپارٹی چھوڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا پارٹی ہی نہیں سیاست بھی چھوڑ رہا ہوں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 17:01:43