پی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان میں مداحوں کے جذبے کو دیکھتے ہوئے اب تک کا بڑا اعلان

پاکستان ٹیلی وژن نے معروف ترک ڈرامے 'دیریلیش ارطغرل' جسے اردو میں ترجمہ کرکے 'ارطغرل غازی' کے نام سے چلایا جا رہا ہے، اس کے شائقین کو عید پر تحفہ دینے کا اعلان کردیا۔

ڈرامے کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے معروف ڈراما ساز خلیل الرحمٰن قمر نے بھی اسی طرز کا پاکستانی ڈراما بنانے کا اعلان کیا تھا اور ہمایوں سعید نے بھی تصدیق کی تھی کہ وہ خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ مل کر ڈرامے پر کام کریں گے۔یہی نہیں بلکہ ڈرامے کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے 'ارطغرل غازی' کے مرکزی کردار حلیمہ سلطان جیسا کردار بھی ادا کرنے کی خواہش کا اٖظہار کیا تھا جب کہ ترک ڈرامے کو پی ٹی وی پر نشر کیے جانے کے معاملے پر بھی پاکستانی شوبز شخصیات دو رائے میں تقسیم ہوگئی...

پی ٹی وی ہوم کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ شائقین کی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے عید الفطر کے تینوں دن 'ارطغرل غازی' کو ہر روز شام 6 بجے سے لے کر رات 10 بجے تک نشر کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے انتخابی دعوﺅں کے مطابق بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے، یہ ...پی ٹی آئی کے انتخابی دعوﺅں کے مطابق بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے، یہ ...' پی ٹی آئی کے انتخابی دعوﺅں کے مطابق بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے، یہ انتقام کے سوا کچھ نہیں کیونکہ۔۔۔' قمر زمان قائرہ نے ایسی بات کہہ دی کہ تحریک انصاف کے کارکنان بھی سوچ میں پڑ جائیں گے
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصولپی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصولکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے، لاہور سے آنے والا طیارہ کراچی میں لینڈنگ کیلئے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ طیارہ حادثے کے بعد دھوئیں کے بادل بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصولپی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصولکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے، لاہور سے آنے والا طیارہ کراچی میں لینڈنگ کیلئے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ طیارہ حادثے کے بعد دھوئیں کے بادل بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

امریکی فوج کو پی پی ای کے ’تحفے‘ پر پاکستان میں ناراضگیامریکی فوج کو پی پی ای کے ’تحفے‘ پر پاکستان میں ناراضگیامریکہ میں پاکستانی سفیر نے ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ پاکستان کی فوج نے ایک طیارے میں لدا ہوا طبی حفاظتی سامان یا پی پی ای امریکی فوج کو دوستی اور اظہار یکجہتی کے طور پر تحفے میں دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کے حادثے کی ابتدائی تحقیقات جاریپی آئی اے کے بدقسمت طیارے کے حادثے کی ابتدائی تحقیقات جاریشہر قائد میں گزشتہ روز آبادی پر گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت مسافر طیارے کے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PIAPlaneCrash
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 17:49:31