پی ٹی وی ہوم کا آفیشل یوٹیوب چینل بند ہوگیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی وی ہوم کا آفیشل یوٹیوب چینل بند ہوگیا کیونکہ ۔ ۔ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیلی ویژن کا آفیشل یوٹیوب چینل

"پی ٹی وی ہوم"کاپی رائیٹ قوانین کی مستقل خلاف ورزی کی وجہ سے بند ہوگیا تاہم پی ٹی وی کی انتظامیہ کے پاس کاپی رائیٹ کلیم کیخلاف اپیل کیلئے کچھ ہفتے باقی ہے ۔

نیوزباکس کے مطابق جب مقامی میڈیا نے رابطہ کیا تو پی ٹی وی کے ایم ڈی عامرمنظور اس معاملے سے باخبر نہیں تھے اوربعد میں کہا کہ عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ اس معاملے کو دیکھے گا۔ پی ٹی وی کے اسلام آباد میں آئی ٹی کنٹرولر کاشف مسعود نے بتیا کہ وہ پی ٹی وی ہوم کے یوٹیوب چینل کی بندش سے باخبر ہیں اور ایک متبادل چینل بنا دیا گیا۔

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے کب پیش کی جائے گی؟حکومت نے اعلان کر دیا رپورٹ کے مطابق ایسے کئی ڈرامے ہیں جو پی ٹی وی ہوم اور اس کے سٹیلائیٹ چینل پر نشر ہوئے لیکن پی ٹی وی کے پاس ان ڈراموں کے ڈیجیٹل رائیٹس نہیں ہیں،کاشف مسعود نے مزید بتایا کہ وہ متعلقہ لوگوں سے رابطے میں ہیں ، گوگل سے بھی رابطہ کیا اور یقین ہے کہ پی ٹی وی ہوم کا یوٹیوب چینل جس پر چار لاکھ سے زائد سبسکرائبر تھے، بحال ہوجائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ مسئلہ ڈرامہ"جانبار" اور"آنگن" کیساتھ آیا اور کاپی رائیٹ کی وجہ سے ڈاٹ ریپبلک میڈیا کی سٹرائیک پر پاکستان ٹیلی ویژن کا آفیشل پی ٹی وی ہوم چینل بند ہوگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کا ستارہ مشکل مقام سے نکل آیا ہے۔ اب صورت حال میں بڑی واضح اور اہم تبدیلی آپ کے حق میں ہونے جا رہی ہے اور آج کا دن
مزید پڑھ »

واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہوزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کرونا وائرس سے متعلق کہا کہ کرونا نے عالمی معیشت پر برے اثرات مرتب کیے ہیں لہذا پوری اس سے نمٹنے کےلیے پوری دنیا کو اقدامات اٹھانے پڑیں گے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہپنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت کو ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش بھی کردی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 05:16:48