پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کی درخواست سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

Imran Khan خبریں

پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کی درخواست سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری
Islamabad High CourtPti Protest
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ڈپٹی کمشنر نے درخواست دائر کرنے کے بعد ہماری درخواست مسترد کرنے کا آرڈر بھیجا: شعیب شاہین

پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کی درخواست سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کی درخواست سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت نے عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ نہ کرنے پرتوہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں شعیب شاہین نے دلائل دیے۔ شعیب شاہین نے کہا کہ ہمیں گزشتہ روز اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں دی گئی، ہمیں کل توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کے بعد ڈی سی کا آرڈر موصول ہوا اور ڈپٹی کمشنر نے درخواست دائر کرنے کے بعد ہماری درخواست مسترد کرنے کا آرڈر بھیجا۔عامر مغل کا کہنا تھا کہ پارٹی کی مرکزی قیادت کو اعتماد میں لے کر آج کے احتجاج کو عدالتی حکم کے احترام میں پیر تک مؤخر کررہے ہیں۔

عدالت نے توہینِ عدالت کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی کو نوٹس جاری کردیے اورکیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کردی۔ صنعتکار اغوا کیس: ان حالات میں فورسز نہ ہوتیں تو زیادہ بہتر تھا، اربوں روپے خرچ کرنے کا کیا فائدہ؟ سندھ ہائیکورٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Islamabad High Court Pti Protest

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہینِ عدالت کی درخواستتحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہینِ عدالت کی درخواستجلسے کا این او سی معطل کرنا توہینِ عدالت ہے، عدالت جلسے کی اجازت دینے کا حکم جاری کرے، درخواست
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ محفوظجو وجوہات آپ بتا رہے ہیں ایسا تو پھر کوئی احتجاج کر ہی نہیں سکتا، جسٹس ثمن رفعت کا سرکاری وکیل سے مکالمہ
مزید پڑھ »

’شوکاز کا اطمینان بخش جواب نہیں دیا‘، پی ٹی آئی نے شیر افضل کی بنیادی رکنیت معطل کردی’شوکاز کا اطمینان بخش جواب نہیں دیا‘، پی ٹی آئی نے شیر افضل کی بنیادی رکنیت معطل کردیآپ نے بانی پی ٹی آئی کی تمام ہدایات کو نظر انداز کیا، کسی سے بھی ملاقات کرنے یا نہ کرنے سے متعلق پارٹی گائیڈ لائنزکونظراندازکیا: نوٹس کا متن
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت کا فواد سے رابطہ، تنقید نہ کرنے کی درخواستپی ٹی آئی کی سینیئر قیادت کا فواد سے رابطہ، تنقید نہ کرنے کی درخواستپی ٹی آئی کی سینیئر قیادت نے فواد چوہدری کی مثبت تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی: ذرائع
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست نمٹا دیاسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔پی ٹی آئی جلسے کا این او سی معطل کرنے پر توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔سماعت کے آغاز میں شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری آرڈر پڑھا۔پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے 4 جولائی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوٹیفکیشن پیش کیا تھا، ڈپٹی...
مزید پڑھ »

9 مئی مقدمات: جیل سپرنٹنڈنٹ کو عمران خان کو ویڈیو لنک یا ذاتی حیثیت میں پیش کرنیکی ہدایت9 مئی مقدمات: جیل سپرنٹنڈنٹ کو عمران خان کو ویڈیو لنک یا ذاتی حیثیت میں پیش کرنیکی ہدایتبانی پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست پر سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:06:05