پی ٹی آئی کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ گرینڈ الائنس تشکیل، محمد اچکزئی سربراہ ہوں گے

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ گرینڈ الائنس تشکیل، محمد اچکزئی سربراہ ہوں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

محمود خان اچکزئی تین روز میں فضل الرحمان سے ملاقات کر کے شمولیت کی دعوت دیں گے، جماعت اسلامی کو اہم عہدہ ملے گا، ذرائع

پی ٹی آئی کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ گرینڈ الائنس تشکیل، محمد اچکزئی سربراہ ہوں گےپاکستان تحریک انصاف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ہم خیال سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشترکہ گرینڈ الائنس تشکیل دے دیا جس کی سربراہی محمود اچکزئی کو دینے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پہلے سے ہی حکومت کے خلاف جانے کی کال دے چکے ہیں، محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی احتجاجی مظاہروں کا اعلان کرے گی۔ قبل ازیں اپوزیشن کی پانچ جماعتوں کا گرینڈ الائنس کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں جماعت اسلامی سے لیاقت بلوچ، پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمود اچکزئی، بلوچستان نیشنل پارٹی کے اختر مینگل، تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر خان، مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس بھی شریک ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےپی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
مزید پڑھ »

بعض لوگ سمجھتے ہیں پاکستان میں سب کچھ بیچا اور خریدا جاسکتا ہے، محمود اچکزئیبعض لوگ سمجھتے ہیں پاکستان میں سب کچھ بیچا اور خریدا جاسکتا ہے، محمود اچکزئیمحمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ الیکشن اچھے ماحول میں ہوئے مجھے ایسے لوگوں نے بھی ووٹ دیا جو پی ٹی آئی کے ممبر نہیں تھے
مزید پڑھ »

مجھے ان لوگوں‌ نے بھی ووٹ دیا جو پی ٹی آئی کے ممبر نہیں‌ تھے، محمود اچکزئیمجھے ان لوگوں‌ نے بھی ووٹ دیا جو پی ٹی آئی کے ممبر نہیں‌ تھے، محمود اچکزئیمحمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ الیکشن اچھے ماحول میں ہوئے مجھے ایسے لوگوں نے بھی ووٹ دیا جو پی ٹی آئی کے ممبر نہیں تھے
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے سیاست بچانے کیلیے سائفر کا جھوٹا بیانیہ بنایا، شرجیل میمنبانی پی ٹی آئی نے سیاست بچانے کیلیے سائفر کا جھوٹا بیانیہ بنایا، شرجیل میمنکراچی: صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سیاست بچانے کے لیے سائفر کا جھوٹا بیانیہ بنایا۔
مزید پڑھ »

’9 مارچ کو اتحادی جماعتوں کا سورج طلوع ہوگا اور زرداری صدر ہوں گے‘’9 مارچ کو اتحادی جماعتوں کا سورج طلوع ہوگا اور زرداری صدر ہوں گے‘وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انشا اللہ 9 مارچ کو اتحادی جماعتوں کا سورج طلوع ہوگا اور آصف زرداری صدر ہوں گے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل: آج کون کون سے کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے؟پی ایس ایل فائنل: آج کون کون سے کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے؟ایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا اس بڑے مقابلے میں کئی نامور کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 17:29:15