ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی قطعی اجازت نہیں دیں گے، بانی پی ٹی آئی کےلیے کہہ رہا ہوں ایبسلوٹلی ناٹ، خواجہ آصف
پی ٹی آئی احتجاج کی کال؛ یلغار روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی، وزیردفاععلیمہ خان اور عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مستردعمران خان کے لیے فکرمند امریکی رکن کانگریس ٹام سوازی اسرائیل کے حامی نکلےنکاراگوا نے اسرائیل کو فاشسٹ قراردے دیا، سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلاندوست اغوا کے بعد قتل؛ ملزم کو 27 سال قید، 5 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکمداسو ڈیم حملے کے دہشت گردوں کو چھڑانے کیلیے 12 ملزمان نے حملہ کیا، ایف آئی آر درجمرید کے میں فائرنگ؛ بزرگ سیاسی رہنما میاں لطیف پوتے...
وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ یہ اسلام دشمن قوتوں کے ایجنٹ ہیں۔ آپ دیکھیں انہوں نے کبھی دہشت گردی کی مذمت نہیں کی، خواہ دہشت گردی بلوچستان میں ہو یا افغانستان اور سرحد پار سے کے پی میں ہو رہی ہو بلکہ انہوں نے اپنے دور حکومت میں ہزاروں کی تعداد میں دہشت گردوں کو پاکستان میں لاکر بسایا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تباہی کے سامان عمران خان نے مہیا کیےآپ دیکھیں کہ عمران خان کے سوا ان کی کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ نہ انہیں ملک کی فکر ہے نہ ملکی ترقی سے انہیں کوئی واسطہ ہے۔ ایسے وقت میں جب ملک ترقی کی جانب گامزن ہے، سرمایہ کاری بحال ہو رہی ہے ، مہنگائی کی شرح کم ہو گئی ہے، 460 ارب روپے کا بجلی میں ریلیف ملا ہے۔ کوئی ایسا شعبہ نہیں ہے جو شہباز شریف کی قیادت میں جس میں بہتری نہ آئی ہو۔ یہ اس کا راستہ روکنا چاہتے...
خواجہ آصف نے کہا کہ ان کے ذہن میں ایسے پاکستان کا کوئی وجود نہیں ہے جس میں عمران خان حکمران نہ ہو۔ جس طرح شاندانہ گلزار نے کہا تھا کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں۔ پی ٹی آئی کی یہی پوری ڈیفی نیشن ہے کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں۔ یہ جو ڈی چوک پر احتجاج کی کال آئی ہے، اس کے پیچھے بھی یہی ایک نظریہ اور ذہنی کیفیت بروئے کار ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ اقتدار میں ان کی مدد کرے، ان کو اقتدار میں لانے کے لیے سازشیں کرے تو اس وقت کہتے ہیں کہ آرمی چیف ہمارا باپ ہوگا اور کوئی فوج کے خلاف بولے تو اس سے متعلق مختلف قسم کی باتیں کی جاتی ہیں۔ لیکن آج بانی پی ٹی آئی نے خود جیل سے ٹوئٹ کیا ہے آرمی چیف اور فوج کے خلاف۔ یہ کیسا شخص ہے جس کے کئی چہرے ہیں۔شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں 8 ممالک کی اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گیعلی محمد خان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے موقع پر ڈی چوک کی احتجاجی کال کی مخالفت کردیخبروں اور حالات حاضرہ سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکمبانی پی ٹی آئی کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »
’شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے‘ہمارا پی ٹی آئی کے اراکین کو خریدنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پی ٹی آئی والے شاید اپنے اراکین کی قوت برداشت سے خوفزدہ ہیں: سینیٹر عرفان صدیقی کی گفتگو
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر احتجاج کا اعلان، وکلا اور رہنماؤں سمیت متعدد کارکن گرفتارپی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں کی مینار پاکستان پہنچنے کی کوششیں تاحال جاری ہیں، احتجاج کرنے والوں پر پولیس کا کریک ڈاؤن بھی جاری ہے
مزید پڑھ »
احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟پی ٹی آئی کارکنوں نے علی امین گنڈاپور کی واپسی کے اعلان پر شدید احتجاج کیا اور ارکان اسمبلی اور وزرا کی گاڑیوں کا گھیراؤ کرلیا
مزید پڑھ »
راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجہفتے کے روز پی ٹی آئی کی جانب سے لیاقت باغ راولپنڈی میں احتجاج کیا گیا تھا اور اس دوران ان کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئی تھیں
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں جھگڑا عدلیہ کیلئے اچھا اور نہ ملک کیلئے، ججز بیٹھ کر مسائل حل کریں: فاروق نائیکسپریم کورٹ نے 187 کا اختیار استعمال کر کے پی ٹی آئی کو سیٹیں دے دیں : پی پی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »