پی ٹی آئی احتجاج؛ دلہا، دلہنیا کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر لے گیا

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی احتجاج؛ دلہا، دلہنیا کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر لے گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

رستوں کے بندش سے عام لوگ تو مشکلات کا شکار ہیں، دلہا دلہن کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

mailپاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث شہر بھر میں راستے بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بتی چوک لاہور پر مکمل طور پر ٹریفک بند ہونے کی وجہ سے معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے۔ نئی نویلی دلہن بھی راستہ بند ہونے سے پریشان ہوگئی۔

واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی جس میں دلہن کو پیدل آتے اور موٹر سائیکل پر بیٹھتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سڑکوں کی بندش کی وجہ سے مریضوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ شاہدرہ سے ٹریفک بند ہونے کی وجہ سے شہری کو پیدل اپنے بچے کو اسپتال لے جانا پڑا۔ بچہ بیمار ہونے کی وجہ سے اس کے ساتھ آکسیجن کا سلنڈر بھی ایک شخص ساتھ میں لے کر جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی دو دلہے اپنی باراتوں سمیت ٹریفک میں پھنس گئے تھے، جنہیں بہت زیادہ منت سماجت کے بعد جانے کی اجازت دی گئی۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہپی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کے فیصلے سے حکومت کو بھاری معاشی نقصان ہوسکتا ہے، تجزیہ کار شہباز راناexpress.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعویٰپی ٹی آئی کا صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعویٰنامعلوم حملہ آوروں نے ٹائروں پر فائرنگ کر کےمشینری کو ناکارہ بنایا، کرینوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی : صدر پی ٹی آئی پشاور
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی ایپکس کمیٹی میں پی ٹی آئی کے مطالبات پیش کریں گے: بیرسٹر سیفوزیراعلیٰ کے پی ایپکس کمیٹی میں پی ٹی آئی کے مطالبات پیش کریں گے: بیرسٹر سیفبانی پی ٹی آئی کی کال پر 24 نومبر کو ڈی چوک پہنچ کر حکومت کو سرپرائز دیں گے: مشیر وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »

لاہور؛ پیشی کے لیے عدالت جانے والا باپ 2 بیٹوں سمیت قتللاہور؛ پیشی کے لیے عدالت جانے والا باپ 2 بیٹوں سمیت قتلملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے، شبہ ہے کہ باپ بیٹوں کو دیرینہ عداوت پر قتل کیا گیا ہے، پولیس نے تفتیش شروع کردی
مزید پڑھ »

علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، عمران خانعلی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، عمران خانعلی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی احتجاج ملتوی کر دیں سب ٹھیک ہو جائے گا، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

’احتجاج ملتوی ہوگا اور نہ ہی واپسی ہوگی‘، پی ٹی آئی نے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کرلی’احتجاج ملتوی ہوگا اور نہ ہی واپسی ہوگی‘، پی ٹی آئی نے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کرلیوزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں پی ٹی آئی قیادت اور پارلیمنٹیرینز کے اجلاس میں بدلتی صورتحال اور آج کے احتجاج سے متعلق حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی
مزید پڑھ »

خواجہ شیراز کو آئینی ترمیم پر بیان کی وجہ سے اٹھایا گیا، چیئرمین پی ٹی آئیخواجہ شیراز کو آئینی ترمیم پر بیان کی وجہ سے اٹھایا گیا، چیئرمین پی ٹی آئیانتظار پنجھوتہ کو بھی اٹھایا گیا اور ان کے ساتھ جو بھی ہوا اس کی شدید مذمت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:17:08