اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل بحال ہے جبکہ دونوں شہروں میں ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بند ہے
دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل بحال ہے جب کہ دونوں شہروں میں ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بند ہے/ فائل فوٹو
جیو نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل بحال ہے جبکہ دونوں شہروں میں ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بند ہے۔ پنجاب کے دیگر شہروں کی بات کریں تو گوجرانوالہ، حافظ آباد، راجن پور، فیصل آباد، جہانیاں، وہاڑی میں انٹرنیٹ سروس کہیں معطل ہے اور کہیں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست ہے۔
صوبہ سندھ کے دارالخلافہ کراچی میں بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس کے استعمال میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور شہریوں کی جانب سے ویڈیو اور آڈیو پیغام رسائی میں مشکلات کی شکایات سامنے آئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’احتجاج ملتوی ہوگا اور نہ ہی واپسی ہوگی‘، پی ٹی آئی نے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کرلیوزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں پی ٹی آئی قیادت اور پارلیمنٹیرینز کے اجلاس میں بدلتی صورتحال اور آج کے احتجاج سے متعلق حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی
مزید پڑھ »
اسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہپی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی: ذرائع
مزید پڑھ »
حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصفپی ٹی آئی میں نند اور بھابھی کا جھگڑا چل رہا ہے، پی ٹی آئی میں کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں
مزید پڑھ »
حکومت کا نہ پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ ہے اور نہ ہی مذاکرات چل رہے ہیں، خواجہ آصفپی ٹی آئی میں نند اور بھابھی کا جھگڑا چل رہا ہے، پی ٹی آئی میں کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں
مزید پڑھ »
بھارتی ریاست منی پور میں حالات کشیدہ، انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند، کرفیو نافذمظاہرین نے اراکین اسمبلی کے گھروں کا محاصرہ کیا ہوا اور کئی گھروں میں توڑ پھوڑ کی ہے، پولیس
مزید پڑھ »
عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دیبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ احتجاج پاکستان بھراور پوری دنیا میں ہوگا، احتجاج تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے: فیصل چوہدری
مزید پڑھ »