پی ٹی آئی احتجاج: اڈیالہ جیل جانے والے تمام رستے مکمل سیل

Adiala Jail خبریں

پی ٹی آئی احتجاج: اڈیالہ جیل جانے والے تمام رستے مکمل سیل
Imran KhanPti ProtestPunjab Police
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

اڈیالہ جیل کی طرف کسی بھی مظاہرے کی اجازت نہیں ہے، پولیس

راولپنڈی: پولیس اور انتظامیہ نے تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل جانے والے تمام رستے بند کردیے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل کی طرف جانے والے راستوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے جبکہ جیل جانے والی مرکزی شاہراہ کو ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل روڈ پر جگہ جگہ پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے اور جیل جانے والے راستے پر کنٹینرز کھڑے کر دیے گئے ہیں جس سے رہائشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔واضح رہے تحریک انصاف نے آج اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دے رکھی ہے جبکہ انتظامیہ نے احتجاج کے پیش نظر دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف راستوں کو بند کردیا ہے۔

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج، حکومت بھی کریک ڈاؤن کیلئے تیار، انٹرنیٹ اور موبائل بند، خندقیں کھود دی گئیں، اسلام آباد جانیوالے راستے سیل حکومت نے پنجاب اور خیبر پختونخوا سے اسلام آباد میں داخل ہونے والے راستے بند کر دیے، عارضی چیک پوسٹیں قائم کر کے سکیورٹی اہلکاروں کو شیل اور دیگر ضروری سامان مہیا کر دیا گیااسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، کسی قسم کے احتجاج، ریلی یا مجمے کے جمع ہونے پر پابندی ہے: آئی جی علی ناصر رضویلائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج، حکومت بھی کریک ڈاؤن کیلئے تیار، انٹرنیٹ اور موبائل بند، خندقیں کھود دی گئیں، اسلام آباد جانیوالے راستے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Pti Protest Punjab Police

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل جانے والے پی ٹی آئی کے کئی سینئر رہنما گرفتارعمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل جانے والے پی ٹی آئی کے کئی سینئر رہنما گرفتارعمر ایوب، شبلی فراز، اسد عمر و دیگر گیٹ نمبر پانچ سے کلیئرنس ملنے کے بعد جیل میں داخل ہوئے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج؛ ریڈ زون جانے والے راستے سیل، اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعیناتپی ٹی آئی احتجاج؛ ریڈ زون جانے والے راستے سیل، اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعیناتڈی چوک پر پولیس، ایف سی اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی
مزید پڑھ »

عمران سے ملاقات میں کہا گیا سیاست پر بات نا کریں، تو کیا ہم موسم پر بات کریں؟ اسد قیصرعمران سے ملاقات میں کہا گیا سیاست پر بات نا کریں، تو کیا ہم موسم پر بات کریں؟ اسد قیصرکل ہم عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل گئے لیکن ہماری توہین کی گئی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے احتجاج کی اب کوئی اہمیت باقی نہیں رہی، فضل الرحمانتحریک انصاف کے احتجاج کی اب کوئی اہمیت باقی نہیں رہی، فضل الرحمانپی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں ہیں، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج دوسرے روز بھی ملاقات متوقععمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج دوسرے روز بھی ملاقات متوقعکے پی کے پولیس کا اسکواڈ اڈیالہ جیل پہنچ گیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی ضلع اور شہر کے داخلی و خارجی راستے سیلپی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی ضلع اور شہر کے داخلی و خارجی راستے سیلدفعہ 144کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جائے گی، شرپسند عناصر کی کیمروں سے نگرانی کی جائے گی، سی پی او
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:36:33