پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کے بعد وزیراعلیٰ فرار ہوکر خیبرپختونخوا پہنچے

پولیس و قانون خبریں

پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کے بعد وزیراعلیٰ فرار ہوکر خیبرپختونخوا پہنچے
اسلام آبادپی ٹی آئیوزیراعلیٰ
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا پہنچ گئے تاہم اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان گرفتار ہوئے۔

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن شروع ہونے کے بعد فرار ہونےو الے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا پہنچ گئے تاہم اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان گرفتار۔

دوسری جانب بشریٰ بی بی کی بھی خیبرپختونخوا پہنچنے کی غیر مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں، بتایا جا رہا ہے کہ علی امین اور بشریٰ بی بی دونوں محفوظ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ زون سمیت اسلام آباد کے تمام علاقوں سے مظاہرین غائب ہوچکے ہیں، سڑکوں پر گاڑیاں، کنٹینر ، رکاوٹیں ، پولیس اور سکیورٹی فورسز موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق بلیو ایریا میں آپریشن شروع ہوتے ہی بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک ایریا سے فرار ہوگئے اور اطلاعات کے مطابق دونوں ڈی چوک ایریا سے ایک ہی گاڑی میں فرار ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

اسلام آباد پی ٹی آئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فرار

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکارپشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکارپی ٹی آئی پشاور کے اہم عہدیداروں نے اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے کارکنان کے خلاف مشترکہ پولیس اور رینجرز کی گرینڈ آپریشنپی ٹی آئی کے کارکنان کے خلاف مشترکہ پولیس اور رینجرز کی گرینڈ آپریشنپی ٹی آئی کے کارکنان کے خلاف مشترکہ پولیس اور رینجرز کی گرینڈ آپرشن شروع ہوئی، جس میں متعدد افراد گرفتار ہو گئے۔ پولیس نے مارکیٹوں اور سڑکوں پر عمل کرکے ماحقق کے خلاف عمل کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے دوچہ کے پاس پہنچ کر پی ٹی آئی کے کارکنان کو خطاب کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے خصوصی اسکواڈ تیار کرلیاپی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے خصوصی اسکواڈ تیار کرلیاوزیراعلیٰ کے پی نے اسکواڈ کو جہادی قرار دیا تھا، اسکواڈ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے 9 ہزار کارکنان شامل ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کارکنان کی گرفتاریوں کیلیے ٹیمیں تشکیلپی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کارکنان کی گرفتاریوں کیلیے ٹیمیں تشکیلپی ٹی آئی کارکنان اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف بھی آپریشن کیا جائے گا
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں ہونیوالے پی ٹی آئی کے اجلاس کی اندرونی کہانیوزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں ہونیوالے پی ٹی آئی کے اجلاس کی اندرونی کہانیپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے اجلاس میں 24 نومبر کے دھرنے کی تیاریوں پر تفصیلی مشاورت کی گئی
مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس میں ایمل ولی کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید، ارکان کا احتجاجسینیٹ اجلاس میں ایمل ولی کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید، ارکان کا احتجاجپی ٹی آئی کے کی بورڈ واریئرز میرے باپ دادا کو گالی دیتے ہیں،پی ٹی آئی بی آر ٹی منصوبے کے 32 ارب کھا گئی،ایمل ولی خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:14:48