پی ٹی آئی احتجاج: مظاہرین کا مرچوں والے پانی اور پھینٹی سے استقبال کا منصوبہ

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی احتجاج: مظاہرین کا مرچوں والے پانی اور پھینٹی سے استقبال کا منصوبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

وفاقی پولیس نے مظاہرین کو بھگو بھگو کر مارنے کا منصوبہ بنایا ہے

پی ٹی آئی احتجاج کے سلسلے میں پولیس نے اپنی دلچسپ حکمت عملی تیار کی ہے، جس کے ذریعے مظاہرین کا استقبال مرچوں والے پانی اور پھینٹی سے کرنے کا پلان بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلیے وفاقی پولیس کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی، جس میں وفاقی پولیس نے مظاہرین کو "بھگو بھگو کر مارنے" کا منصوبہ بنایا ہے۔ وفاقی پولیس نے مظاہرین سے نمٹنے اور انہیں منتشر کرنے کے لیے پہلے ان پر پانی پھینکنے اور اس کے بعد پھینٹی لگانے کا پروگرام زیر غور ہے۔ پی ٹی آئی کارکنوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لیے پولیس افسران کی جانب سے واٹر کینن کے پانی میں مرچیں ڈالنے کا بھی مشورہ دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے پاس اپنی 2 واٹر کیننز ہیں جب کہ 2 واٹر کیننز پنجاب سے منگوائی گئی ہیں۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد احتجاج کی تیاریاں جاری ہیں دوسری طرف حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے اسے روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔Nov 20, 2024 11:30 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعا’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعاپی ٹی آئی کا احتجاج کسی ایک جماعت کا یا فرد کا احتجاج نہیں بلکہ یہ احتجاج ہر پاکستانی کے لیے ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعا’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعاپی ٹی آئی کا احتجاج کسی ایک جماعت کا یا فرد کا احتجاج نہیں بلکہ یہ احتجاج ہر پاکستانی کے لیے ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج، پنجاب پولیس کا مظاہرین سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہپی ٹی آئی احتجاج، پنجاب پولیس کا مظاہرین سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ24 نومبر کا احتجاج روکنے کیلیے صوبے بھر سے 10ہزار 700 نفری اسٹینڈ بائی کردی، مراسلہ ارسال
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو آج پشاور طلب کرلیابشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو آج پشاور طلب کرلیا24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے مشاورت کریں گی اور بانی پی ٹی آئی کا اہم پیغام پہنچائیں گی: ذرائع
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 07:38:05