نومبر میں ملک گیر کنونشن کرنے جا رہے ہیں، پیٹرول اور بجلی کی قیمت پر جماعت اسلامی ایکشن لے گی، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا میں صدر کی کرسی پر ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے کے لیے دعائیں اور آیت کریمہ پڑھ رہے تھے تاکہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی باہر آجائیں۔
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے آنے کی دعائیں اور آیت کریمہ پڑھ رہے تھے تاکہ بانی پی ٹی آئی باہرآجائیں۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا کپتان ٹھیک ہونا چاہیے، سرفراز نے 11 سیزیز جیتی تھیں تو خان صاحب نے ایکشن لے کر ہٹا دیا۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نومبر میں ملک گیر کنونشن کرنے جا رہی ہے، پیٹرول اور بجلی کی قیمت پر جماعت اسلامی ایکشن لے گی، جماعت اسلامی عوام کے مسائل پر ہی بات کرتی ہے اور پنجاب میں بھی اوپننگ نظر آتی ہے ادھر محنت کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت وزرا کی فوج لیکر بھی اپنی نا اہلی کو ختم نہیں کر سکتے، شبلی فرازبانی پی ٹی آئی عمران خان اگر اپنے ضمیر کا سودا کرتے آرام سے باہر آسکتے تھے، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
حکومت وزرا کی فوج لیکر بھی اپنی نااہلی کو ختم نہیں کر سکتے، شبلی فرازبانی پی ٹی آئی عمران خان اگر اپنے ضمیر کا سودا کرتے آرام سے باہر آسکتے تھے، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
عمران خان کا آئندہ ہفتے آرمی چیف کو ایک اور خط لکھنے کا اعلان،آرمی چیف کو خط ڈیل کیلئے نہیں بلکہ سمجھانے کیلئے لکھا تھا،فوج اور عوام کے فاصلے بڑھ رہے ہیں بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
8 فروری کا یوم سیاہ : پی ٹی آئی کا عروج اور زوال8 فروری کے انتخابات کی یاد دिलाئی، پی ٹی آئی کی سیاسی آنے جانے اور یوم سیاہ منانے کی اہمیت.
مزید پڑھ »
عمران خان نے پارٹی کو چیف جسٹس کو خط لکھنے کی ہدایت کردیشیر افضل ہوں یا کوئی اور، میں پارٹی عہدے داران کے ساتھ کھڑا ہوں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
کوئی احتجاج نظر نہیں آرہا گرینڈ الائنس میں شامل تمام جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں، فیصل واوڈاایک سمجھوتے کے تحت پی ٹی آئی والے بانی کو جیل میں رکھے ہوئے ہیں سیاستدان بے ایمان مکار فنکار اور چور ہیں۔
مزید پڑھ »