پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں احتسابی نظام کو مؤثر بنانے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دیں۔ یہ کمیٹیاں صوبے کے مختلف ڈویژنز اور اضلاع میں تنظیمی امور اور شکایات کا جائزہ لینے کے لیے کام کریں گی۔
پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں احتسابی نظام کو مؤثر بنانے کے لیے مختلف علاقائی سطحوں پر خصوصی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ احتسابی کمیٹیاں صوبے کے مختلف ڈویژنز اور اضلاع میں تنظیمی امور اور شکایات کا جائزہ لینے کے لیے کام کریں گی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے قائم کی گئی کمیٹیاں پشاور، ہزارہ، ملاکنڈ اور جنوبی اضلاع کی سطح پر تشکیل دی گئی ہیں جنہیں مختلف معاملات کی نگرانی اور رپورٹ مرتب کرنے کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ان کمیٹیوں کے قیام کا مقصد تنظیمی نظم و ضبط کو بہتر بنانا، شکایات کے ازالے کو یقینی بنانا اور احتسابی عمل کو مزید فعال بنانا ہے۔ کمیٹیاں اپنی سفارشات اور رپورٹس پارٹی قیادت کو پیش کریں گی جن کی روشنی میں آئندہ اقدامات کیے جائیں گے۔ گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کا وزن بڑھ گیا، متعدد حلقوں میں نتائج پر اثر انداز ہوں گی۔ پاکستان کی سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئی۔ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں.
پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں احتسابی نظام کو مؤثر بنانے کے لیے مختلف علاقائی سطحوں پر خصوصی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ احتسابی کمیٹیاں صوبے کے مختلف ڈویژنز اور اضلاع میں تنظیمی امور اور شکایات کا جائزہ لینے کے لیے کام کریں گی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے قائم کی گئی کمیٹیاں پشاور، ہزارہ، ملاکنڈ اور جنوبی اضلاع کی سطح پر تشکیل دی گئی ہیں جنہیں مختلف معاملات کی نگرانی اور رپورٹ مرتب کرنے کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ان کمیٹیوں کے قیام کا مقصد تنظیمی نظم و ضبط کو بہتر بنانا، شکایات کے ازالے کو یقینی بنانا اور احتسابی عمل کو مزید فعال بنانا ہے۔ کمیٹیاں اپنی سفارشات اور رپورٹس پارٹی قیادت کو پیش کریں گی جن کی روشنی میں آئندہ اقدامات کیے جائیں گے۔ گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کا وزن بڑھ گیا، متعدد حلقوں میں نتائج پر اثر انداز ہوں گی۔ پاکستان کی سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئی۔ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں
پی ٹی آئی احتسابی نظام خیبرپختونخوا کمیٹیاں




