پی ٹی آئی کا عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کا عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کردیا اور کہا جلسے ، انتخابی مہم کی اجازت دی جائے۔

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کردیا اور کہا جلسے ، انتخابی مہم اور بینرز لگانے کی اجازت دی جائے۔

تفصیلات کے مطابق ضابطہ اخلاق سے متعلق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورتی اجلاس ہوا ، پی ٹی آئی نے عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی نے جلسے،انتخابی مہم اوربینرزلگانےکی اجازت دینے اور آزادانہ انتخابی مہم چلانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا۔چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کوہدایت کی کہ آج کی میٹنگ ضابطہ اخلاق پرمشاورت کیلئےبلائی گئی، آج ضابطہ اخلاق پر تجاویز دیں۔

چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں سے دیگر ایشوز پر بعد میں ملاقات کرسکتے ہیں، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات پریقین رکھتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظپی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت عون چوہدری کے وکیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ دیا جائے اس پر چیف الیکشن کمشنر بولے کہ پی ٹی آئی کو پہلے ہی بلے کا نشان دیا جا چکا ہے۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ وہ پہلے تھا، آئندہ عام انتخابات میں نشان نہ دیاجا
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: سری لنکا کا پاکستان کو 345 رنز کا ہدفورلڈ کپ: سری لنکا کا پاکستان کو 345 رنز کا ہدفحیدرآباد:آئی سی سی ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 345 رنز کا ہدف دےدیا،.......
مزید پڑھ »

توہین کیس؛ الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کیلئے پروڈکشن ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر میں چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے  کے معاملے پر سماعت ہوئی،ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے سماعت کی،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ شعیب شاہین نے کہاکہ پروڈکشن آرڈر جاری کریں تاکہ چیئرمین پی
مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل میں سہولیات فراہمی سے متعلق کیس ؛چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں سہولیات فراہمی سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل پر اعتراضات دور کردیئے،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق  جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمدطاہر نے سماعت کی،وکیل شیر افضل مروت عدالت کے سامنے پیش ہوئے،اپیل میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کا 25ستمبر کا حکمنامہ چیلنج کیا گیا،  اپیل میں موقف اختیار کیا گیا کہ
مزید پڑھ »

سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنجسائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج9 اکتوبر کے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 22:40:41