پی ٹی آئی کے 15 کونسلرز کا کارکنوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان PTI PMLN PDM PPP Pakistan Punjab Lahore
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کونسلرز نے کہا کہ 9 مئی کے افسوسناک اور دلخراش واقعہ کی مذمت کرتے ہیں، شدت پسندی، گھیراؤ جلاؤ اور ملکی املاک پر حملوں کی سیاست کی حمایت نہیں کرتے، تحریک انصاف کے ذمہ داروں کا طرز عمل افسوس
ناک ہے۔کونسلرز نے مزید کہا ہے کہ افواج پاکستان سمیت دیگر اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کے خواہاں ہیں، پی ٹی آئی کی ملک دشمن سرگرمیوں سے تنگ آ کر مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیئر ن لیگی رہنما کا حکومت کو معاشی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہلاہور : مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین قیصر احمد شیخ نے حکومت کو معاشی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہ دے دیا
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی نے کشمیر میں ٹھپے لگائے دھاندلی قبول نہیں کریں گے: مسلم لیگ ن کا اعلان جنگ07:16 PM, 8 Jun, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, آزادکشمیر, لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن الیکشن کا اعلان ہونے سے قبل ہی ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر: ن لیگ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ09:38 AM, 8 Jun, 2023, علاقائی, آزادکشمیر, اہم خبریں, آزاد کشمیر: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 باغ میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز ہو
مزید پڑھ »