مزید تفصیلات: DunyaNews PMLN PTI
وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت مسلم لیگ کی سینئر قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس آج ماڈل ٹاؤن میں انکی رہائش گاہ پر ہو گا۔
اجلاس میں پی ٹی آئی قیادت سے اب تک ہونے والے مذاکرات، ان کے مطالبات اور عام انتخابات کی متفقہ تاریخ دینے یا نہ دینے سمیت اہم امور پر تفصیلی مشاورت ہو گی۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق بھی شریک ہوں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی کی ٹیم سے ہونے والے مذاکرات بارے تفصیلی بریفنگ دیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی سے مذاکرات پر مشاورت، ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس آج طلبلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سے مذاکرات بارے مشاورت کے لیے مسلم لیگ ( ن ) کی سینئر قیادت کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی سے مذاکرات پر مشاورت، ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس طلبپی ٹی آئی سے مذاکرات پر مشاورت، ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب Shehbazsharif Meeting Primeminister PMLN Modeltown
مزید پڑھ »
وزیرِ اعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہوزیرِ اعظم شہباز شریف پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہو گئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے مطالبات کا کوئی سر پیر نہیں، نواز شریف - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کے مطالبات کا کوئی سر پیر نہیں، نواز شریف مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی ڈیمانڈ کا کوئی سر پیر نہیں، نواز شریفلندن : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی ڈیمانڈکاکوئی سرپیرنہیں ، ان کی ڈیمانڈ 20 سال سے سب نے دیکھ رکھی ہیں۔
مزید پڑھ »
عام انتخابات کب کرائیں؟ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بڑی بیٹھک آج پھرہوگیاسلام آباد : حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان انتخابات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے مذاکرات کا دوسرا دور آج پھر ہوگا،
مزید پڑھ »