پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی اہمیت نہ ہونے کے برابر ہو گی ، شاہ محمود قریشی

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی اہمیت نہ ہونے کے برابر ہو گی ، شاہ محمود قریشی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی اہمیت نہ ہونےکےبرابر ہو گی ،

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن نہ لڑنے دیاگیا تو انتخابات بےمعنی ہوجائیں گے، پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی اہمیت نہ ہونےکےبرابرہوگی۔

شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ ضمیرمطمئن ہے،نیت اوردامن صاف ہے، ناکردہ گناہوں کی سزا پا رہے ہیں لیکن اللہ بے نیاز ہے، جب چاہے دل بدل سکتا ہے اور فیصلے پلٹ سکتا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی نے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ سنا ہے عمران ریاض کو رہا کر دیا گیا ہے، صحافیوں کو عمران ریاض کی رہائی مبارک ہو۔ اے آروائی نیوز کے نمائندے نے سوال کیا کہ سنا ہے پی ٹی آئی چیئرمین اور آپ نے ورکرز،حمایتیوں کی رہائی پہلی ترجیح دی ہے؟ جس پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جی صحیح سناہے آپ نے، کسی کی غیرقانونی طور پر گرفتاری کو برداشت نہیں کریں گے۔

صحافی نے سوال کیا کہ کیا برف پگھلنےلگی ہے؟ تو رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ مجھے تو نہیں لگتا، سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کروں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیانگران وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیانگران وزیراعظم کے بیان پر ردعمل میں دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات کو غیر اخلاقی و غیر آئینی قرار دے دیا۔ترجمان پی ٹی
مزید پڑھ »

عمران خان کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیرآئینی ہو گا : نگران وزیر اعظم کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل آ گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیرآئینی ہوگا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر بھی الیکشن ہوسکتے ہیں نگراں وزیراعظمچیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر بھی الیکشن ہوسکتے ہیں نگراں وزیراعظمنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ان کے قید ساتھیوں کے بغیر بھی عام انتخابات ہو سکتے ہیں۔ نگراں
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر بھی الیکشن ہوسکتے ہیں: نگراں وزیراعظمچیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر بھی الیکشن ہوسکتے ہیں: نگراں وزیراعظمنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ان کے قید ساتھیوں کے بغیر بھی عام انتخابات ہو سکتے ہیں۔ نگراں
مزید پڑھ »

سوریاکمار یادیو نے آسٹریلوی باولر کو لگاتار 4چھکے جڑ دیےنئی دہلی(آئی این پی)بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو نے کیمرون گرین کے اوور میں
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے بغیرالیکشن کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعملپی ٹی آئی کے بغیرالیکشن کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعملمزید پڑھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:29:16