پی پی اور (ن) لیگ کی 18 ارب کی سبسڈی کا کوئی نام نہیں لے رہا، فواد چوہدری ARYNewsUrdu
21 مئی 2020
اے آر وائی نیوز کے پروگرام دی پروٹرز میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں2ارب کی سبسڈی دی گئی جب کہ ن لیگ اورپی پی حکومت میں18ارب کی سبسڈی دی گئی لیکن 2ارب کا ذکر ہو رہا ہے 18ارب کی سبسڈی کا کوئی نام نہیں لےرہا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ رویت ہلال کمیٹی میں نوجوان ہونےچاہئیں اس میں بابےکیا کر رہےہیں چانددیکھنےسےمتعلق اسلامی نظریاتی کونسل کو3مرتبہ آنےکی دعوت دی، وزارت مذہبی امورکوبھی دعوت دی کہ چاندکامدار کیسا ہے آئے دیکھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور:پی ٹی آئی کی ایم پی اےانتقال کرگئیںلاہور:پی ٹی آئی کی ایم پی اےانتقال کرگئیں SamaaTV
مزید پڑھ »
کورونا کا شکار تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا جاں بحق
مزید پڑھ »
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی - ایکسپریس اردوشاہین رضا کو طبیعت بگڑنے پر لاہور منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئیں
مزید پڑھ »